🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. الْفَصْلُ الثَّانِي فِي إِسْبَاغِ الْوُضُوءِ وَقَوْلِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ مِنَ النَّارِ
وضو کو مکمل طور پر کرنے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان ایڑھیوں کے لیے آگ سے ہلاکت ہے کا بیان
اطراف الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 686 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
الفتح الربانی: 686
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2308
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 686
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: رَأَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَوْمًا يَتَوَضَّأُونَ فَلَمْ يَمْسَسْ أَعْقَابَهُمُ الْمَاءُ، فَقَالَ: ( (وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ، (وَفِي رِوَايَةٍ: لِلْعَرَاقِيبِ) مِنَ النَّارِ) )
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ لوگوں کو دیکھا کہ انہوں نے وضو کیا اور ان کی ایڑیوں تک پانی نہیں پہنچا تھا، پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایسی ایڑیوں کے لیے آگ سے ہلاکت ہے۔“ [الفتح الربانی/أبواب الوضوء/حدیث: 686]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح۔ أخرجه ابن ماجه: 454، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 14392 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 14445»

الحكم على الحديث:
حديث صحيح۔ أخرجه ابن ماجه: 454
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2308
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا مُحَاضِرٌ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: رَأَى النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَجُلًا تَوَضَّأَ فَلَمْ يُصِبْ عَقِبَهُ مَاءٌ، فَقَالَ: وَيْلٌ لِلْعَرَاقِيبِ مِنَ النَّارِ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا جس نے وضو کیا لیکن اس کی ایڑی تک پانی نہیں پہنچا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «وَيْلٌ لِلْعَرَاقِيبِ مِنَ النَّارِ» ”آگ کے عذاب سے ان ایڑیوں کے لیے ہلاکت ہے (جو وضو کے دوران خشک رہ جائیں)۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2308]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح على شرط مسلم .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 60، 96، 161، وأخرجه سنن النسائي برقم: 111، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 97، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 451، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 706، وأخرجه فتح الباري برقم: 161، وأخرجه مسند البزار برقم: 2362، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 161، 162، 166، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5304، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2304»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں