🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَاب جَوَازِ الضَّرْبِ بِالدُّفْ فِي الْعِيدَيْنِ وَنَحْوِهِمَا
عیدین جیسے مواقع پر دف بجانے کے جواز کا بیان
اطراف الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 7876 (کل: 31 مقامات، 10 کتب)
الفتح الربانی: 7876، 2875، 2876
صحیح بخاری: 454، 949، 987، 3529، 5236
صحیح مسلم: 2061، 2063، 2064، 2065، 2068
سنن نسائی: 1594، 1596
مشکوۃ المصابیح: 1432
مسند احمد: 24049، 24541، 24552، 24682، 24952، 25333، 26328
صحیح ابن حبان: 5868، 5869، 5871، 5876
السنن الكبرى للبيهقي: 13527، 21013
المعجم الکبیر للطبرانی: 19587
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 50
31 تا 31
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 50
حَدَّثَنَا الْقَوَارِيرِيُّ ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ ، حَدَّثَنَا ابْنُ شِهَابٍ ، عَنْ عُرْوَةَ .
عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ دَخَلَ عَلَيْهَا وَعِنْدَهَا جَارِيَتَانِ تَضْرِبَانِ بِدُفَّيْنِ، فَانْتَهَرَهُمَا أَبُو بَكْرٍ ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: دَعْهُنَّ، فَإِنَّ لِكُلِّ قَوْمٍ عِيدًا.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ ان کے ہاں تشریف لائے جبکہ ان کے پاس دو لڑکیاں دف بجا رہی تھیں، تو سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے انہیں ڈانٹا جس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے ارشاد فرمایا: ”انہیں رہنے دو، کیونکہ یقیناً ہر قوم کے لیے عید کا ایک دن ہوتا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي بكر الصديق رضي الله عنه/حدیث: 50]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 907، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1480، 1482، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1593، 1597، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1898، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23529، وأخرجه فتح الباري برقم: 907، 944، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 19721، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 46»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں