🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
354. الْآيَةُ (13) قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَيُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِهِ وَالْمَلائِكَةُ مِنْ خِيفَتِهِ وَيُرْسِلُ الصَّوَاعِقَ فَيُصِيبُ بِهَا مَنْ يَشَاءُ وَهُمْ يُجَادِلُونَ فِي اللهِ وَهُوَ شَدِيدُ الْمِحَالِ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَيُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِهِ وَالْمَلائِكَةُ مِنْ خِيفَتِهِ» کا بیان
اطراف الحدیث — سنن سعید بن منصور حدیث نمبر 1164 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
سنن سعید بن منصور: 1164
الادب المفرد: 722
صحیح الادب المفرد: 559
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1164 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1164
نَا نَا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ، عَنْ غَيْلانَ بْنِ جَرِيرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " مَنْ سَمِعَ صَوْتَ الرَّعْدِ، فَلْيَقُلْ: سُبْحَانَ مَنْ سَبَّحَتْ لَهُ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ مَرَّتَيْنِ" .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: جو شخص رعد کی آواز سنے تو کہے: سبحان من سبحت له، سبحان اللہ العظیم، دو بار۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1164]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 1164، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 29821»

الحكم على الحديث:
سنده رجاله ثقات، لكنه منقطع فيما يظهر بين غيلان بن جرير وابن عباس، وانظر الحديث الآتي بعده.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 722
حَدَّثَنَا بِشْرٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، حَدَّثَنِي الْحَكَمُ، قَالَ: حَدَّثَنِي عِكْرِمَةُ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ، كَانَ إِذَا سَمِعَ صَوْتَ الرَّعْدِ، قَالَ: سبحَانَ الَّذِي سَبَّحْتَ لَهُ، قَالَ: إِنَّ الرَّعْدَ مَلَكٌ يَنْعِقُ بِالْغَيْثِ، كَمَا يَنْعِقُ الرَّاعِي بِغَنَمِهِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب وہ بادل گرجنے کی آواز سنتے تو فرماتے: پاک ہے وہ ذات جس کی تو نے پاکی بیان کی۔ انہوں نے مزید فرمایا کہ رعد ایک فرشتہ ہے جو بادلوں کو چلانے کے لیے زور سے چیختا ہے، جس طرح چرواہا اپنی بکریوں کو چرانے کے لیے زور سے پکارتا ہے۔ [الادب المفرد/كتاب/حدیث: 722]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث الأدب المفرد قال الألباني: حسن .» ‏‏‏‏ الصحيحة: 1872
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 559
559/722 عن موسى بن عبد العزيز (1) قال: حدثني الحكم قال: حدثني عكرمة؛ أن ابن عباس كان إذا سمع صوت الرعد قال:"سبحان الذي سبحت له". قال:"إن الرعد ملك ينعق بالغيث، كما ينعق الراعي بغنمه".
موسیٰ بن عبدالعزیز سے مروی ہے انہوں نے کہا: مجھے حکم نے بیان کیا انہوں نے کہا: مجھے عکرمہ نے بیان کیا کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما جب بادل کے گرجنے کی آواز سنتے تو کہتے تھے «سبحان الذى سبحت له» ”پاک ہے وہ ذات جس کے لیے تو نے تسبیح بیان کی۔“ اور کہا: گرج ایک فرشتہ ہے جو بادل کو اسی طرح ہانکتا ہے جیسے چرواہا اپنی بکریوں کو ہانکتا ہے۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 559]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث صحيح الأدب المفرد قال الألباني: حسن .» ‏‏‏‏ الصحيحة: 1872
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں