🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. بَابُ الْجَدِّ
دادا کے (وراثت میں) احکام کا بیان
اطراف الحدیث — سنن سعید بن منصور حدیث نمبر 1223 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
سنن سعید بن منصور: 1223
صحیح بخاری: Q6737
الجامع الكامل: A97
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 46 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1223
نا نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ ، وَعُثْمَانَ، وَابْنَ عَبَّاسٍ " كَانُوا يَجْعَلُونَ الْجَدَّ أَبًا" . وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : " يَرِثُنِي ابْنِي دُونَ أَخِي، وَلا أَرِثُ ابْنِي دُونَ أَخِيهِ" .
عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابو بکر، سیدنا عثمان اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہم دادا کو والد شمار کرتے تھے۔ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”میرا بیٹا میری وراثت پائے گا نہ کہ میرا بھائی، اور میں بیٹے کا وارث نہیں بنوں گا اس کے بھائی کی موجودگی میں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1223]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف ولکن عند الشواھد الحدیث صحیح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3658، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 8073، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2945،، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 40، 41، 42، 43، 44، 45، 46، 47، 48، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4139، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16357، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31853، 31854، 31855»
عطاء بن رباح کا ارسال اور لیث بن ابی اسلم ضعیف ہیں۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف ولکن عند الشواھد الحدیث صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: Q6737
وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ، وَابْنُ عَبَّاسٍ، وَابْنُ الزُّبَيْرِ الْجَدُّ أَبٌ وَقَرَأَ ابْنُ عَبَّاسٍ 0 يَا بَنِي آدَمَ وَاتَّبَعْتُ مِلَّةَ آبَائِي إِبْرَاهِيمَ وَإِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ 0، وَلَمْ يُذْكَرْ أَنَّ أَحَدًا خَالَفَ أَبَا بَكْرٍ فِي زَمَانِهِ وَأَصْحَابُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُتَوَافِرُونَ، وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَرِثُنِي ابْنُ ابْنِي دُونَ إِخْوَتِي وَلَا أَرِثُ أَنَا ابْنَ ابْنِي وَيُذْكَرُ، عَنْ عُمَرَ، وَعَلِيٍّ، وَابْنِ مَسْعُودٍ، وَزَيْدٍ أَقَاوِيلُ مُخْتَلِفَةٌ
ابوبکر، ابن عباس اور ابن زبیر رضی اللہ عنہم نے فرمایا کہ دادا باپ کی طرح ہے؟ اور ابن عباس رضی اللہ عنہما نے یہ آیت پڑھی «يا بني آدم‏» ”اے آدم کے بیٹو!“ «واتبعت ملة آبائي إبراهيم وإسحاق ويعقوب‏» ”اور میں نے اتباع کی ہے اپنے آباء ابراہیم، اسحاق اور یعقوب کی ملت کی“ اور اس کا ذکر نہیں ملتا کہ کسی نے ابوبکر رضی اللہ عنہ سے آپ کے زمانہ میں اختلاف کیا ہو حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کی تعداد اس زمانہ میں بہت تھی اور ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ میرے وارث میرے پوتے ہوں گے بھائی نہیں ہوں گے اور میں اپنے پوتوں کا وارث نہیں ہوں گا۔ عمر، علی، ابن مسعود اور زید رضی اللہ عنہم سے مختلف اقوال منقول ہیں۔ [صحيح البخاري/كتاب الفرائض/حدیث: Q6737]

اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A97
قَالَ أَبُو بَكْرٍ وَابْنُ عَبَّاسٍ وَابْنُ الزُّبَيْرِ: الْجَدُّ أَبٌ.
وَقَرَأَ ابْنُ عَبَّاسٍ: يَا بَنِي آدَمَ [سورة الأعراف: ٢٦] وَاتَّبَعْتُ مِلَّةَ آبَائِي إِبْرَاهِيمَ وَإِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ [سورة يوسف: ٣٨] وَلَمْ يُذْكَرْ أَنَّ أَحَدًا خَالَفَ أَبَا بَكْرٍ فِي زَمَانِهِ وَأَصْحَابُ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم مُتَوَافِرُونَ. وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: يَرِثُنِي ابْنُ ابْنِي دُونَ إِخْوَتِي، وَلَا أَرِثُ أَنَا ابْنَ ابْنِي وَيُذْكَرُ عَنْ عُمَرَ وَعَلِيٍّ وَابْنِ مَسْعُودٍ وَزَيْدٍ أَقَاوِيلُ مُخْتَلِفَةٌ.ذكره البخاري في باب ميراث الجدّ مع الأب والإخوة.

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں