🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. بَابُ مَنْ أَسْلَمَ عَلَى الْمِيرَاثِ قَبْلَ أَنْ يُقْسَمَ
میراث کی تقسیم سے پہلے اسلام قبول کرنے والے کا حکم
اطراف الحدیث — سنن سعید بن منصور حدیث نمبر 1368 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن سعید بن منصور: 1368
مصنف ابن ابی شیبہ: 33238
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 191 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1368
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الرَّجُلِ إِذَا مَاتَ وَتَرَكَ أَبَاهُ مَمْلُوكًا , قَالَ:" يُشْتَرَى مِنَ الْمَالِ ثُمَّ يُعْتَقُ، وَيُوَرَّثُ مَا بَقِيَ" .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اگر کوئی مرا اور اس کا باپ غلام ہو تو مال سے اسے خریدا جائے، آزاد کیا جائے، اور باقی مال وراثت ہو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1368]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 191، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31803، 31804، 31805»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31804 ترقیم الشثری: -- 33238
حدثنا يحيى بن سعيد ، عن اشعث ، عن محمد ، عن ابن مسعود في رجل مات وترك اباه مملوكا، قال: يشترى من ماله فيعتق ثم يورث، قال: وكان الحسن يقوله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ ابن سيرين لم يدرك ابن مسعود.
محمد سے روایت ہے کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے مرتے ہوئے اپنے باپ کو غلامی کی حالت میں چھوڑا تھا کہ اس کو اس کے مال سے خرید لیا جائے پھر آزاد کردیا جائے اور پھر وارث بنادیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33238]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 191، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33236، ترقيم محمد عوامة: 31804»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں