🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. بَابُ مَا جَاءَ فِي خِيَارِ الْأَمَةِ
لونڈی کو اختیار دینے کے بارے میں وارد احادیث
اطراف الحدیث — سنن سعید بن منصور حدیث نمبر 2442 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
سنن سعید بن منصور: 2442
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 1161
مسند امام شافعی: 1263
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1265 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2442
نا نا أَبُو عَلْقَمَةَ الْفَرْوِيُّ، قَالَ: نا نَافِعٌ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ : " أَيُّمَا أَمَةٍ كَانَتْ تَحْتَ عَبْدٍ فَأُعْتِقَتْ فَإَنَّ لَهَا الْخِيَارَ مَا لَمْ يَمَسَّهَا" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: جو باندی غلام کے نکاح میں ہو اور آزاد ہو جائے تو اگر شوہر نے مباشرت نہ کی ہو تو اسے اختیار حاصل ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2442]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2074، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1265، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14386، 14399، 14401، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13013، 13014، 13016، 13018، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16797، 16801»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1161
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الْأَمَةِ تَكُونُ تَحْتَ الْعَبْدِ فَتَعْتِقُ:" إِنَّ الْأَمَةَ لَهَا الْخِيَارُ مَا لَمْ يَمَسَّهَا" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے تھے: لونڈی اگر غلام کے نکاح میں ہو، پھر آزاد ہو جائے تو اس کو اختیار ہوگا، جب تک بعد آزادی کے اس کا شوہر اس سے جماع نہ کرے۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1161]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14285، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 4269، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16529، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13018، فواد عبدالباقي نمبر: 29 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 26»

الحكم على الحديث:
موقوف صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1263
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الْأَمَةِ تَكُونُ تَحْتَ الْعَبْدِ فَتَعْتِقُ: إِنَّ لَهَا الْخِيَارَ مَا لَمْ يَمَسَّهَا، فَإِنْ مَسَّهَا فَلَا خِيَارَ لَهَا.
ابن عمر رضی اللہ عنہما اس لونڈی کے متعلق کہتے جو غلام کے نکاح میں ہو اور اس کا آقا اسے آزاد کر دے تو اگر اس کے خاوند نے اس سے ہم بستری نہیں کی تو اسے اختیار ہے، اگر اس نے ہم بستری کر لی تو اس کو کچھ اختیار نہیں ہے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الطلاق /حدیث: 1263]
تخریج الحدیث: «اسناده صحیح اخرجه البیهقی: 222/7، 225 ـ وفي المعرفة السنن والآثار له (4269). ومالك في الموطأ، الطلاق، باب ما جاء في الخيار.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں