🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. قَوْلُهُ تَعَالَى: {كُتِبَ عَلَيْكُمْ إِذَا حَضَرَ أَحَدَكُمُ الْمَوْتُ إِنْ تَرَكَ خَيْرًا الْوَصِيَّةُ لِلْوَالِدَيْنِ وَالأَقْرَبِينَ بِالْمَعْرُوفِ حَقًّا عَلَى الْمُتَّقِينَ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «كُتِبَ عَلَيْكُمْ إِذَا حَضَرَ أَحَدَكُمُ الْمَوْتُ إِنْ تَرَكَ خَيْرًا الْوَصِيَّةُ لِلْوَالِدَيْنِ وَالأَقْرَبِينَ بِالْمَعْرُوفِ حَقًّا عَلَى الْمُتَّقِينَ» کا بیان
اطراف الحدیث — سنن سعید بن منصور حدیث نمبر 248 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
سنن سعید بن منصور: 248
مصنف ابن ابی شیبہ: 32995
السنن الكبرى للبيهقي: 12579
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 248 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 248
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ شَرِيكٍ الْمَكِّيِّ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ لَهَا رَجُلٌ: إِنِّي أُرِيدُ أَنْ أُوصِيَ، قَالَتْ:" كَمْ مَالُكَ؟، قَالَ: ثَلاثَةُ آلافٍ، قَالَتْ: كَمْ عِيَالُكَ؟، قَالَ: أَرْبَعَةٌ، قَالَتْ: قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: إِنْ تَرَكَ خَيْرًا سورة البقرة آية 180، وَإِنَّ هَذَا الشَّيْءَ يَسِيرٌ، فَاتْرُكْهُ لِعِيَالِكَ، فَهُوَ أَفْضَلُ" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے ایک آدمی نے کہا: میں وصیت کرنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے پوچھا: تمہارے پاس کتنا مال ہے؟ اس نے کہا: تین ہزار۔ انہوں نے پوچھا: تمہارے اہل و عیال کتنے ہیں؟ اس نے کہا: چار۔ تو انہوں نے فرمایا: اللہ عزوجل نے فرمایا ہے ﴿إِنْ تَرَكَ خَيْرًا﴾ یعنی اگر مال و دولت چھوڑے، اور یہ مال تو تھوڑا ہے، اسے اپنے اہل و عیال کے لیے چھوڑ دو، یہی بہتر ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 248]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 248، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 12703، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 31591»

الحكم على الحديث:
سنده صحيح.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31591 ترقیم الشثری: -- 32995
حدثنا ابو معاوية ، عن محمد بن شريك ، عن ابن ابي مليكة عن عائشة ، قال: قال لها رجل: إني اريد ان اوصي، قالت: كم مالك؟ قال: ثلاثة آلاف ؛ قالت: فكم عيالك؟ قال: اربعة، قالت: فإن الله يقول: إن ترك خيرا وإنه شيء يسير، فدعه لعيالك فإنه افضل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (لميكة).
(٢) في [جـ، م]: (فقالت).
(٣) صحيح.

ابن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے عرض کیا کہ میں وصیت کرنا چاہتا ہوں، انہوں نے پوچھا تیرے پا س کتنا مال ہے؟ عرض کیا: تین ہزار، آپ نے پوچھا تیرے اہل و عیال کتنے افراد ہیں؟ کہنے لگا، چار، آپ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے یہ شرط ذکر فرمائی ہے ”اگر مال چھوڑے“ اور تیرے پاس تو بہت معمولی سا مال ہے اس کو اپنے بچوں کے لئے چھوڑ دو، یہی افضل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32995]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 248، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 12703، ترقيم محمد عوامة: 31591»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12579
وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أنا أَبُو مَنْصُورٍ، ثنا أَحْمَدُ، ثنا سَعِيدٌ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ شَرِيكٍ الْمَكِّيِّ، عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ لَهَا رَجُلٌ: إِنِّي أُرِيدُ أَنْ أُوصِيَ، قَالَتْ:" كَمْ مَالُكَ؟" قَالَ: ثَلَاثَةُ آلَافٍ، قَالَتْ:" كَمْ عِيَالُكَ؟" قَالَ: أَرْبَعَةٌ، فَقَالَتْ:" قَالَ اللهُ سُبْحَانَهُ {إِنْ تَرَكَ خَيْرًا} [البقرة: ١٨٠] ، وَإِنَّ هَذَا لَشَيْءٌ يَسِيرٌ، فَاتْرُكْهُ لِعِيَالِكَ؛ فَهُوَ أَفْضَلُ".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے ان کو کہا: میں وصیت کا ارادہ رکھتا ہوں، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے پوچھا: کتنے مال کی؟ اس نے کہا: تین ہزار کی۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے پوچھا: تیرا خاندان کتنا ہے؟ اس نے کہا: چار افراد ہیں، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: اللہ فرماتے ہیں: ﴿إِنْ تَرَكَ خَيْرًا﴾ [سورة البقرة: 180] یہ تو تھوڑا سا مال ہے۔ اسے اپنے اہل کے لیے چھوڑ دے یہی افضل ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الوصايا/حدیث: 12579]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه سعيد بن منصور 2/ 567»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں