🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
134. بَابُ الْحُكْمِ فِي امْرَأَةِ الْمَفْقُودِ
باب: لاپتہ شخص کی بیوی کے بارے میں حکم
اطراف الحدیث — سنن سعید بن منصور حدیث نمبر 2931 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن سعید بن منصور: 2931
مصنف ابن ابی شیبہ: 17556
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1754 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2931
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ جَعْدَةَ، أَنَّ رَجُلا انْتَسَفَتْهُ الْجِنُّ عَلَى عَهْدِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فَلَبِثَ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ يَلْبَثَ، ثُمَّ إِنَّ امْرَأَتَهُ أَتَتْ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ،" فَأَمَرَهَا أَنْ تَرَبَّصَ أَرْبَعَ سِنِينَ، فَلَمَّا لَمْ يَجِئْ , أَمَرَ وَلِيَّهُ أَنْ يُطَلِّقَهَا، ثُمَّ أَمَرَهَا أَنْ تَعْتَدَّ، فَإِذَا انْقِضَتْ عِدَّتُهَا وَجَاءَ زَوْجُهَا خُيِّرَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ الصَّدَاقِ" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے دور میں ایک شخص جنات کے ہاتھوں اٹھا لیا گیا، اس کی بیوی نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے حکم سے چار سال انتظار کیا، پھر آپ نے ولی کو طلاق کا حکم دیا، پھر عدت گزاری، اور اگر شوہر واپس آتا تو اسے بیوی اور مہر میں سے اختیار دیا جاتا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2931]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن موقوف، وأخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2134، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1751، 1752، 1753، 1754، 1755، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3848، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16982، 16983، 16985، 16987، 16988، 16989، 16994»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن موقوف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16988 ترقیم الشثری: -- 17556
حدثنا حدثنا عبد الاعلى، عن معمر، عن الزهري، عن سعيد بن المسيب، ان عمر ، وعثمان بن عفان ، قالا: " إن جاء زوجها خير بين امراته وبين الصداق الاول"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ ما فرماتے ہیں کہ جب عورت کا خاوند واپس آئے تو اسے بیوی اور دیئے گئے مہر کے درمیان اختیار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17556]
تخریج الحدیث: «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12317، 12318، 12325، 12320، 12321، 12324، 12322، 12323، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17553، 17554، 17558، 17560، 17567، ومالك فى «الموطأ» برقم: 2134، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1752، 1753، 1751، 1754، 1755، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15666، 15665، 15667، 15668، 15669، 15670، 15673، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3848، ترقيم محمد عوامة: 16988»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں