الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
135. بَابُ مَا جَاءَ فِي مَتَاعِ الْمُطَلَّقَةِ
باب: مطلقہ عورت کے سامان سے متعلق وارد احکام کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن سعید بن منصور حدیث نمبر 2959 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن سعید بن منصور: 2959
مصنف ابن ابی شیبہ: 19765
ترقیم دار السلفیہ: 1782 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2959
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " إِذَا فُوِّضَ إِلَى الرَّجُلِ فَطَلَّقَ قَبْلَ أَنْ يَمَسَّ وَيَفْرِضَ فَلَيْسَ لَهَا إِلا الْمَتَاعُ" .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”جب (مہر کا معاملہ) مرد کی صوابدید پر چھوڑ دیا گیا ہو، پھر بغیر ہمبستری اور مہر مقرر کیے طلاق دے تو عورت کو صرف متاع ملے گا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2959]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1782، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19021»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
ترقیم عوامۃ: 19021 ترقیم الشثری: -- 19765
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی، حالانکہ نہ مہر مقرر کیا اور نہ اس سے شرعی ملاقات کی تو عورت کو متعہ کے علاوہ کچھ نہیں ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19765]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1782، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» (2/113) [دون رقم في الترقيم المختار] ، ترقيم محمد عوامة: 19021»