الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
147. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْإِيلَاءِ
باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
اطراف الحدیث — سنن سعید بن منصور حدیث نمبر 3062 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن سعید بن منصور: 3062
مصنف ابن ابی شیبہ: 19638
ترقیم دار السلفیہ: 1885 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3062
نا نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ عَامِرٍ الأَحْوَلِ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " مَنْ حَلَفَ أَنْ لا يَقْرَبَ امْرَأَتَهُ شَهْرًا، فَتَرَكَهَا أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ، فَلَيْسَ بِإِيلاءٍ" .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”جس نے بیوی سے ایک مہینہ قریب نہ آنے کی قسم کھائی اور چار ماہ چھوڑ دیا تو یہ ایلاء نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3062]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1885، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11624»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
ترقیم عوامۃ: 18908 ترقیم الشثری: -- 19638
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب ایک آدمی نے اپنی بیوی سے ایک مہینے، دو مہینے یا تین مہینے کا ایلاء کیا یعنی اتنا جو چار مہینے کی حد کو نہ پہنچے تو یہ ایلاء نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19638]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 18908»