🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
161. بَابُ مَا جَاءَ فِي أُمَّهَاتِ الْأَوْلَادِ
باب: اُن باندیوں کے بارے میں بیان جن کے بطن سے مالک کے اولاد پیدا ہو (یعنی امہات الأولاد)۔
اطراف الحدیث — سنن سعید بن منصور حدیث نمبر 3232 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن سعید بن منصور: 3232
مصنف ابن ابی شیبہ: 22970
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2055 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3232
نا نا هُشَيْمٌ، أنا مَنْصُورٌ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي عَطِيَّةَ مَالِكِ بْنِ عَامِرٍ الْهَمْدَانِيِّ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ فِي أُمِّ الْوَلَدِ:" إِنْ أَسْلَمَتْ، وَأُحْصِنَتْ، وَعَفَّتْ أُعْتِقَتْ، وَإِنْ كَفَرَتْ، وَفَجَرَتْ، وَغَدَرَتْ رَقَّتْ" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اگر ام ولد اسلام لے آئے، پاکدامن ہو جائے اور عفت اختیار کرے تو وہ آزاد ہو جائے گی، لیکن اگر کفر پر قائم رہے اور بدکاری کرے یا خیانت کرے تو وہ غلام ہی رہے گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3232]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2055، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13237، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 22026»
قال أبو حاتم الرازي: هذا وهم وإنما هو مالك بن أبي عامر ويقال ابن عامر وهو أبو عطية الهمداني ثم الوادعي، علل الحديث: (4 / 182)

الحكم على الحديث:
مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22026 ترقیم الشثری: -- 22970
حدثنا وكيع قال: حدثنا يزيد بن إبراهيم ، عن ابن سيرين ، عن مالك بن عامر الهمداني قال: قال عمر في ام الولد: إن هي احصنت واسلمت وعفت: عتقت، وإن هي فجرت وكفرت وزنت: رقت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) من العفاف، وسقط من: [أ، ط، هـ].
(٢) سقط من: [ز].
(٣) منقطع؛ مالك لا يروي عن عمر.

حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ام ولد کے متعلق ارشاد فرمایا: اگر وہ پاکدامن اور مسلمان رہے تو وہ آزاد ہے، اور اگر اس نے غلط کام کیا ہے؟ کافرہ ہوگئی اور زنا کروایا تو وہ دوبارہ غلامی میں آجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22970]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2055، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13237، ترقيم محمد عوامة: 22026»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں