الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
194. قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَكَيْفَ يُحَكِّمُونَكَ وَعِنْدَهُمُ التَّوْرَاةُ فِيهَا حُكْمُ اللهِ ثُمَّ يَتَوَلَّوْنَ مِنْ بَعْدِ ذَلِكَ وَمَا أُولَئِكَ بِالْمُؤْمِنِينَ} .
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَكَيْفَ يُحَكِّمُونَكَ وَعِنْدَهُمُ التَّوْرَاةُ» کا بیان
اطراف الحدیث — سنن سعید بن منصور حدیث نمبر 748 (کل: 5 مقامات، 5 کتب)
سنن سعید بن منصور: 748
صحیح بخاری: 6813
مصنف ابن ابی شیبہ: 30691
الجامع الكامل: 6941
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 3495
ترقیم دار السلفیہ: 748 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 748
نا هُشَيْمٌ , قَالَ: نا أَبُو إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيُّ , قَالَ: قُلْتُ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى : أَرَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ? قَالَ:" نَعَمْ، رَجْمَ يَهُودِيًّا وَيَهُودِيَّةً" , قَالَ: قُلْتُ: أَقَبْلَ سُورَةِ النُّورِ أَمْ بَعْدَهَا؟ قَالَ:" لا أَدْرِي".
سیدنا عبد اللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے ابو اسحاق شیبانی رحمہ اللہ نے پوچھا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رجم کیا تھا؟ انہوں نے فرمایا: جی ہاں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک یہودی مرد اور ایک یہودی عورت کو رجم کیا تھا۔ میں نے پوچھا: کیا یہ سورہ نور کے نازل ہونے سے پہلے کا واقعہ ہے یا بعد کا؟ تو انہوں نے فرمایا: مجھے معلوم نہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 748]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 6813، 6840، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1701، 1702، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4433، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 748، وأحمد فى (مسنده) برقم: 19433، والبزار فى (مسنده) برقم: 3328، 3329، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 29370»
الحكم على الحديث:
سنده صحيح.
حدیث نمبر: 6813
حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ الشَّيْبَانِيِّ" سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى هَلْ رَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: نَعَمْ، قُلْتُ: قَبْلَ سُورَةِ النُّورِ أَمْ بَعْدُ؟ قَالَ: لَا أَدْرِي".
مجھ سے اسحاق واسطی نے بیان کیا، کہا ہم سے خالد طحان نے بیان کیا، ان سے شیبانی نے کہا میں نے عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے پوچھا کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کو رجم کیا تھا؟ انہوں نے کہا کہ ہاں میں نے پوچھا: سورۃ النور سے پہلے یا اس کے بعد کہا کہ یہ مجھے معلوم نہیں (امر نامعلوم کے لیے اظہار لاعلمی کر دینا بھی امر محمود ہے)۔ [صحيح البخاري/كتاب المحاربين/حدیث: 6813]
سلیمان شیبانی سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے حضرت عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے پوچھا: ”کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کو رجم کیا تھا؟“ انہوں نے فرمایا: ”ہاں۔“ میں نے کہا: ”سورہ نور کے نازل ہونے سے پہلے یا بعد؟“ انہوں نے فرمایا: ”یہ مجھے معلوم نہیں۔“ [صحيح البخاري/كتاب المحاربين/حدیث: 6813]
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
ترقیم عوامۃ: 29370 ترقیم الشثری: -- 30691
حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن ابن ابي اوفى قال: قلت له: رجم رسول الله صلى الله عليه وسلم؟ قال: نعم، قلت: بعدما انزلت سورة النور او قبلها؟ قال: لا ادري.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ط، هـ].
(٢) في [ك]: (حد ما).
(٣) في [أ، ح، ط، هـ]: (نزلت).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٨١٣)، ومسلم (١٧٠٢).
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن ابی اوفی سے دریافت کیا: کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سنگسار کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا: جی ہاں، میں نے دریافت کیا: سورة نور کے نازل ہونے کے بعد یا اس سے پہلے؟ انہوں نے فرمایا: مجھے نہیں معلوم۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30691]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6813، 6840، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1702، 1701، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4433، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 748، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19433، والبزار فى «مسنده» برقم: 3329، 3328، ترقيم محمد عوامة: 29370»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6813، 6840، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1702، 1701، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4433، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 748، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19433، والبزار فى «مسنده» برقم: 3329، 3328، ترقيم محمد عوامة: 29370»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 6941
6941- عن أبي إسحاق الشيباني، قال: سألت عبد الله بن أبي أوفى: هل رجم رسول الله صلى الله عليه وسلم؟ قال: نعم. قال: قلت: بعد ما أنزلت سورة النور أم قبلها؟ قال: لا أدري.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في الحدود (6812) من طريق خالد (هو ابن عبد الله) ومسلم في الحدود (1702) من طريق علي بن مُسهر، كلاهما عن أبي إسحاق الشيباني، قال: فذكره.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 3495
قَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا هُشَيْمٌ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ ، سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى يَقُولُ: " رَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَهُودِيًّا وَيَهُودِيَّةً. فَقُلْتُ لِعَبْدِ اللَّهِ: أَقَبْلَ النُّورِ أَوْ بَعْدَهَا؛ قَالَ: لَا أَدْرِي ".
هَذَا إِسْنَادٌ مَوْقُوفٌ، رِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
هَذَا إِسْنَادٌ مَوْقُوفٌ، رِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک یہودی مرد اور ایک یہودی عورت کو رجم (سنگسار) کیا تھا“، (راوی کہتے ہیں کہ) میں نے سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کہ ”کیا یہ واقعہ سورہ ﴿النور﴾ کے نزول سے پہلے کا ہے یا بعد کا؟“ تو انہوں نے جواب دیا: ”میں نہیں جانتا“؛ اس روایت کی سند موقوف ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الحدود/حدیث: 3495]
تخریج الحدیث: «هذا إسناد موقوف، رجاله ثقات»
الحكم على الحديث:
رجاله ثقات