الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
214. باب المياه - ذكر خبر أوهم من لم يحكم صناعة الحديث أن اغتسال الجنب في الماء الدائم ينجسه
پانی کے احکام کا بیان - اس خبر کا ذکر جو حدیث کی صنعت میں مہارت نہ رکھنے والے کو یہ وہم دلاتی ہے کہ جنب کا مستقل پانی میں غسل کرنا اسے نجس کر دیتا ہے
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 1257 (کل: 32 مقامات، 19 کتب)
صحیح ابن حبان: 1257
صحیح مسلم: 658
سنن ابوداود: 70
سنن ابن ماجہ: 605
بلوغ المرام: 5
مشکوۃ المصابیح: 474
مسند الحمیدی: 1000
صحیح ابن خزیمہ: 93
اللؤلؤ والمرجان: 161
المنتقى ابن الجارود: 56
مصنف ابن ابی شیبہ: 1515
سنن دارقطنی: 134
الفتح الربانی: 394
مسند امام شافعی: 3
31 تا 32
حدیث نمبر: 7593
«لا يبولن أحدكم في الماء الدائم الذي لا يجري ثم يغتسل فيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی ٹھہرے ہوئے پانی میں، جو بہتا نہ ہو، پیشاب نہ کرے پھر اسی میں غسل کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7593]
”تم میں سے کوئی ٹھہرے ہوئے پانی میں، جو بہتا نہ ہو، پیشاب نہ کرے پھر اسی میں غسل کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7593]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق د ن] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 111، 112، صحيح أبي داود 62.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7595
«لا يبولن أحدكم في الماء الدائم ولا يغتسل فيه من الجنابة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب نہ کرے اور نہ ہی اس میں جنابت کا غسل کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7595]
”تم میں سے کوئی ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب نہ کرے اور نہ ہی اس میں جنابت کا غسل کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7595]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د حب] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 63: حم، هـ، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح