🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
239. باب جلود الميتة - ذكر الأمر بالانتفاع بجلود الميتة إذا دبغت
مردار کے چمڑے کے احکام کا بیان - اس حکم کا ذکر کہ مردار کی کھالوں سے نفع اٹھایا جائے اگر وہ دباغت کی جائیں
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 1282 (کل: 51 مقامات، 21 کتب)
صحیح ابن حبان: 1282، 1284، 1285، 1289
صحیح بخاری: 1492، 2221، 5531، 5532
صحیح مسلم: 806، 807، 809
سنن ابوداود: 4120
سنن نسائی: 4239، 4240، 4241، 4266
سنن ابن ماجہ: 3610
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم: 32
سنن دارمی: 2027
مشکوۃ المصابیح: 499
مسند احمد: 2369، 3016، 3051، 3452، 3521، 26795
مسند الحمیدی: 317، 498
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 1050
اللؤلؤ والمرجان: 205
مصنف ابن ابی شیبہ: 26381
سنن دارقطنی: 98، 100، 101
الفتح الربانی: 422، 423
مسند امام شافعی: 17
الجامع الكامل: 7297
السنن الكبرى للبيهقي: 45، 47، 64، 80
المعجم الکبیر للطبرانی: 11335، 20338، 20339، 20340، 20341، 20400
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2419، 7079، 7100
51 تا 51
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7100
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، قَالَ: سَمِعْتُ سُفْيَانَ بِمِنًى يَقُولُ: حَفِظْتُهُ مِنْ فِي الزُّهْرِيِّ يُحَدِّثُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم مَرَّ بِشَاةٍ لِمَوْلَاةٍ لَهَا أُعْطِيَتْهَا مِنَ الصَّدَقَةِ، فَقَالَ: «أَلَا أَخَذُوا إِهَابَهَا فَدَبَغُوهُ وَانْتَفَعُوا بِهِ» ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّمَا هِيَ مَيْتَةٌ، قَالَ: «إِنَّمَا حَرُمَ أَكْلُهَا» ، قَالَ أَبُو يَعْقُوبَ: وَبَرَعَ سُفْيَانُ بِهَذِهِ الْآيَةِ: {قُلْ لَا أَجِدُ فِي مَا أُوحِيَ إِلَيَّ مُحَرَّمًا عَلَى طَاعِمٍ يَطْعَمُهُ} [الأنعام: 145] ، قَالَ سُفْيَانُ: فَلَوْ لَمْ يَكُنْ إِلَّا هَذِهِ الْآيَةُ اسْتَدْلَلْتُ بِهَا عَلَى فَاسِدِ الْأَكْلِ
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر ایک ایسی بکری کے پاس سے ہوا جو سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کی ایک آزاد کردہ لونڈی کی تھی اور اسے وہ صدقے میں ملی تھی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (اسے مردہ دیکھ کر) ارشاد فرمایا: ”ان لوگوں نے اس کی کھال کیوں نہ اتار لی کہ اسے دباغت دے کر اس سے فائدہ اٹھاتے؟“ صحابہ کرام نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! وہ تو مردار ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”حقیقت میں تو صرف اس کا کھانا حرام کیا گیا ہے۔“ ابویعقوب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سفیان رحمہ اللہ نے اس مسئلے میں اس آیتِ مبارکہ ﴿قُلْ لَا أَجِدُ فِي مَا أُوحِيَ إِلَيَّ مُحَرَّمًا عَلَى طَاعِمٍ يَطْعَمُهُ﴾ ”آپ فرما دیں کہ جو وحی میری طرف کی گئی ہے اس میں مَیں کسی کھانے والے پر کوئی چیز حرام نہیں پاتا جسے وہ کھائے“ سے بڑا بصیرت افروز استدلال کیا، سفیان رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اگر (اس باب میں) صرف یہی ایک آیت ہوتی تو مَیں اسی سے مردار کے کھانے کے فاسد اور ناجائز ہونے پر استدلال کرتا۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع حديث ميمونة زوج النبي صلى الله عليه وسلم/حدیث: 7100]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 2419، 2593، 7079)»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 363، 364، وأخرجه سنن النسائي برقم: 4234، 4237، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4120، 4126، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3610، وأخرجه مسند أحمد برقم: 26255، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1988، وأخرجه فتح الباري برقم: 2108، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 184، 188، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 114، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11383، 11384، 11501، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2144، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 1289، وأخرجه معرفة السنن والآثار برقم: 535، وأخرجه شرح السنة برقم: 304، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 201، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7064»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں