🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
300. باب الحيض والاستحاضة - ذكر وصف الدم الذي يحكم لمن وجد فيها بحكم الحائض
حیض اور استحاضہ کا بیان - اس خون کی حالت کا ذکر جس کے پائے جانے پر عورت کو حائض کے احکام کا پابند کیا جاتا ہے
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 1348 (کل: 42 مقامات، 10 کتب)
صحیح ابن حبان: 1348
سنن ابوداود: 280، 282، 286، 293، 296، 304
سنن نسائی: 203، 205، 206، 207، 211، 212، 213، 216، 217، 218، 219، 220، 352، 353، 357، 358، 359، 362، 363، 364، 365، 366، 367، 3583
مشکوۃ المصابیح: 558
مسند الحمیدی: 193
سنن دارقطنی: 789، 790، 791، 792
المستدرک علی الصحیحین: 627
الجامع الكامل: 1541
السنن الكبرى للبيهقي: 1551، 1552
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 765
41 تا 42
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1552
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ثنا أَبُو دَاوُدَ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ثنا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ مُحَمَّدٍ يَعْنِي ابْنَ عَمْرٍو، حَدَّثَنِي ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ أَبِي حُبَيْشٍ، أَنَّهَا كَانَتْ تُسْتَحَاضُ فَقَالَ لَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا كَانَ دَمُ الْحَيْضِ فَإِنَّهُ دَمٌ أَسْوَدُ يُعْرَفُ فَإِذَا كَانَ ذَلِكَ فَأَمْسِكِي عَنِ الصَّلَاةِ وَإِذَا كَانَ الْآخَرُ فَتَوَضَّئِي وَصَلِّي فَإِنَّمَا هُوَ عِرْقٌ" قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى: حَدَّثَنَا بِهِ ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ مِنْ كِتَابِهِ هَكَذَا، ثُمَّ حَدَّثَنَا بَعْدُ حِفْظًا قَالَ: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ فَاطِمَةَ كَانَتْ تُسْتَحَاضُ فَذَكَرَ مَعْنَاهُ.
عروہ بن زبیر رحمہ اللہ، سیدہ فاطمہ بنت ابی حبیش رضی اللہ عنہا سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ استحاضہ والی تھیں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں فرمایا: ”حیض کا خون سیاہ ہوتا ہے جو پہچانا جاتا ہے، جب یہ ہو تو نماز سے رک جا اور جب دوسرا ہو تو وضو کر اور نماز پڑھ، وہ رگ ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحيض/حدیث: 1552]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيرهٖ»

الحكم على الحديث:
صحيح لغيرهٖ
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 765
"إذا كان دم الحيض فإنه دم أسود يعرف، فإذا كان
ذلك فأمسكي عن الصلاة وإذا كان الآخر فتوضئي وصلي فإنما هو عرق"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب حیض کا خون ہو تو وہ سیاہ رنگ کا ہوتا ہے جو پہچانا جاتا ہے، پس جب یہ خون آئے تو نماز سے رک جاؤ، اور جب دوسرے قسم کا (استحاضہ یعنی بیماری کا) خون ہو تو (ہر نماز کے لیے) وضو کرو اور نماز پڑھو، کیونکہ وہ محض ایک رگ کا خون ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 765]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ن ك] عن فاطمة بنت أبي حبيش [ن] عن عائشة. صحيح أبي داود 284، الإرواء 204.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں