🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
348. باب تطهير النجاسة - ذكر البيان بأن قوله صلى الله عليه وسلم ثم لتنضحه أراد به أن تنضح ما حوله لا نفس الموضع المغسول من دم الحيض
نجاست کو پاک کرنے کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قول "پھر اسے پانی سے چھڑک دیا جائے" سے مراد اس کے اطراف کو چھڑکنا ہے، نہ کہ اس جگہ کو جو حیض کے خون سے دھویا گیا
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 1398 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
صحیح ابن حبان: 1398
سنن ترمذی: 138
سنن نسائی: 294، 394
سنن دارمی: 1052
مسند الحمیدی: 322
صحیح ابن خزیمہ: 275
السنن الكبرى للبيهقي: 36، 37، 1157، 4106
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4106
أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، ثنا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا الْحُمَيْدِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، ثنا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ فَاطِمَةَ بِنْتَ الْمُنْذِرِ تُحَدِّثُ عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، تَقُولُ: إِنَّ امْرَأَةً سَأَلَتْ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ دَمِ الْحَيْضِ يُصِيبُ الثَّوْبَ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" حُتِّيهِ، ثُمَّ اقْرُصِيهِ بِالْمَاءِ، ثُمَّ رُشِّيهِ، ثُمَّ صَلَّى فِيهِ".
سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ کپڑے کو حیض کا خون لگنے کے بارے میں ایک عورت نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے کھرچنے کے بعد دھو لے، پھر اسے چھینٹے مار کر اس میں نماز ادا کر۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4106]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ حواله مذكوره»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں