🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
443. باب صفة الصلاة - ذكر الأمر برفع المرفقين عن الأرض عند الانتصاب في السجود
نماز کے طریقہ کا بیان - سجدے میں کھڑے ہونے پر کہنیوں کو زمین سے اٹھانے کے حکم کا ذکر
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 1916 (کل: 12 مقامات، 11 کتب)
صحیح ابن حبان: 1916
صحیح مسلم: 1104
بلوغ المرام: 236
مشکوۃ المصابیح: 889
مسند احمد: 18491، 18599
صحیح ابن خزیمہ: 656
الفتح الربانی: 1730
الجامع الكامل: 2081
السنن الكبرى للبيهقي: 2699
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 598
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1707
11 تا 12
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 598
«إذا سجدت فضع كفيك وارفع مرفقيك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم سجدہ کرو تو اپنی دونوں ہتھیلیوں کو (زمین پر) رکھو اور اپنی دونوں کہنیوں کو (زمین سے) اٹھا کر رکھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 598]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن البراء. صفة الصلاة 122: أبو عوانة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1707
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ حُمَيْدٍ الْكُوفِيُّ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ إِيَادٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِذَا سَجَدْتَ فَضَعْ كَفَّيْكَ وَارْفَعْ مِرْفَقَيْكَ.
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم سجدہ کرو تو اپنی ہتھیلیاں (زمین پر) رکھو اور اپنی کہنیاں (زمین سے) بلند رکھو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند البراء بن عازب/حدیث: 1707]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 494، وأخرجه مسند أحمد برقم: 18022، 18125، وأخرجه فتح الباري برقم: 774، وأخرجه السنن الكبرى للبيهقي برقم: 2636، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 1916، وأخرجه شرح السنة برقم: 649، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1702»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں