الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
854. باب ما يكره للمصلي وما لا يكره - ذكر الإباحة للمرء مشي اليمين واليسار في صلاته لحاجة تحدث
نماز کے دوران ناپسندیدہ اور ناپسندیدہ نہ ہونے والے اعمال کا بیان - اس بات کی اجازت کا ذکر کہ آدمی اپنی نماز میں ضرورت کے لیے دائیں اور بائیں چل سکتا ہے
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 2355 (کل: 12 مقامات، 9 کتب)
صحیح ابن حبان: 2355
سنن ابوداود: 922
سنن ترمذی: 601
سنن نسائی: 1207
الجامع الكامل: 2637
السنن الكبرى للبيهقي: 3436
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4406
11 تا 12
حدیث نمبر: 3436
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنبأ أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ الْمِصْرِيُّ ثنا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ نَاصِحٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ، عَنْ بُرْدِ بْنِ سِنَانٍ، (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أنبأ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْقَاضِي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ثنا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، ثنا بُرْدٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ:" جِئْتُ وَرَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي الْبَيْتِ وَالْبَابُ مُغْلَقٌ عَلَيْهِ فَمَشَى حَتَّى فَتَحَ لِي ثُمَّ رَجَعَ إِلَى مَكَانِهِ قَالَتْ: وَالْبَابُ فِي الْقِبْلَةِ" لَفْظُ حَدِيثِ بِشْرٍ، وَفِي حَدِيثِ عَلِيِّ بْنِ عَاصِمٍ، قَالَتْ:" كَانَ الْبَابُ فِي قِبْلَةِ مَسْجِدِنَا هَذَا فَاسْتَفْتَحْتُ الْبَابَ، فَمَشَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي حَتَّى فَتَحَ الْبَابَ، ثُمَّ رَجَعَ رَاجِعًا، يَعْنِي إِلَى مَكَانِهِ".
(ا) سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: میں آئی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم گھر میں نماز پڑھ رہے تھے اور دروازہ بند تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم چل کر آئے۔ میری خاطر دروازہ کھولا اور پھر واپس اپنی جگہ جا کھڑے ہوئے۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ دروازہ قبلے کی طرف تھا۔
(ب) یہ بشر کی حدیث کے الفاظ ہیں اور علی بن عاصم کی حدیث میں ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ دروازہ ہماری اس مسجد کے قبلہ کی سمت میں تھا۔ میں نے دروازہ کھولنے کے لیے دستک دی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم چل کر آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ رہے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم دروازہ کھول کر واپس اپنی جگہ تشریف لے گئے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3436]
(ب) یہ بشر کی حدیث کے الفاظ ہیں اور علی بن عاصم کی حدیث میں ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ دروازہ ہماری اس مسجد کے قبلہ کی سمت میں تھا۔ میں نے دروازہ کھولنے کے لیے دستک دی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم چل کر آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ رہے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم دروازہ کھول کر واپس اپنی جگہ تشریف لے گئے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3436]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه الترمزي 60»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 4406
حَدَّثَنَا غَسَّانُ بْنُ الرَّبِيعِ ، عَنْ ثَابِتٍ يَعْنِي ابْنَ يَزِيدَ ، عَنْ بُرْدٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتِ: اسْتَفْتَحْتُ الْبَابَ، وَالنَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُصَلِّي تَطَوُّعًا، وَالْبَابُ فِي الْقِبْلَةِ، فَمَشَى النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ يَمِينِهِ، أَوْ عَنْ يَسَارِهِ، حَتَّى فَتَحَ الْبَابَ، ثُمَّ رَجَعَ إِلَى صَلَاتِهِ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے دروازہ کھلوانا چاہا (یعنی دستک دی) جبکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نفل نماز ادا فرما رہے تھے اور دروازہ قبلہ کی سمت میں تھا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی دائیں یا بائیں جانب چل کر گئے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دروازہ کھول دیا اور پھر اپنی نماز کی جگہ کی طرف واپس لوٹ آئے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4406]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .»
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 601، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1206، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 922، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 2355، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 616، 1229، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4389»
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 601، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1206، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 922، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 2355، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 616، 1229، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4389»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن