🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1107. فصل في قيام الليل - ذكر البيان بأن هذا العدد الذي ذكرناه في هذه الصلاة كان صلى الله عليه وسلم يوتر فيها بواحدة
قیام الليل کا بیان - اس بات کا بیان کہ ہمارے بیان کردہ اس تعداد میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس نماز میں ایک رکعت سے وتر کرتے تھے
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 2616 (کل: 51 مقامات، 12 کتب)
صحیح ابن حبان: 2616
صحیح مسلم: 1683، 1707، 1723، 1724، 1725، 1726، 1727
سنن ابوداود: 1334، 1335، 1336، 1338، 1339، 1340، 1341، 1350، 1351، 1359، 1360، 1361، 1362، 1363
سنن نسائی: 686، 1329، 1652، 1697، 1720، 1721، 1723، 1725، 1726، 1727، 1750، 1757، 1782
سنن ابن ماجہ: 1196، 1226
سنن دارمی: 1513
مشکوۃ المصابیح: 1188، 1285
مسند احمد: 24658، 25447، 25559، 26122
صحیح ابن خزیمہ: 1102
الفتح الربانی: 2146، 6841
الجامع الكامل: 2737، 2742، 2809
السنن الكبرى للبيهقي: 4820
51 تا 51
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4820
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَائِشَةَ:" أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً يُوتِرُ بِتِسْعٍ، أَوْ كَمَا قَالَ، وَيُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ، وَرَكْعَتَيِ الْفَجْرِ بَيْنَ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ".
ابو سلمہ بن عبد الرحمن حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو تیرہ رکعات پڑھتے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نو وتر پڑھے یا جیسے آپ نے فرمایا اور دو رکعات آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھے ہوئے پڑھتے، پھر اذان اور اقامت کے درمیان دو رکعات ادا کرتے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4820]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره۔ ابوداؤد 1350»

الحكم على الحديث:
صحيح لغيره
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں