🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1198. باب المسافر - ذكر ما يستحب للمرء الإيضاع إذا دنا من بلده
سفر کے دوران نماز کے احکام کا بیان - اس بات کا ذکر جو آدمی کے لیے مستحب ہے کہ وہ اپنے وطن کے قریب پہنچنے پر تیزی سے چلے
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 2710 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
صحیح ابن حبان: 2710
صحیح بخاری: 1802، 1886
سنن ترمذی: 3441
مشکوۃ المصابیح: 2744
مسند احمد: 12619، 12623
الجامع الكامل: 10623
السنن الكبرى للبيهقي: 10376، 10377
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3883
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3883
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ الطَّالْقَانِيُّ ، حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ عُمَيْرٍ ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ فَنَظَرَ إِلَى جُدُرَاتِ الْمَدِينَةِ أَوْضَعَ نَاقَتَهُ، وَإِنْ كَانَ عَلَى دَابَّةٍ فَحَرَّكَهَا، مِنْ حُبِّهَا.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر سے واپس تشریف لاتے اور مدینہ منورہ کی دیواروں (اور آبادی) پر نظر پڑتی تو اپنی اونٹنی کی رفتار تیز کر دیتے، اور اگر کسی دوسرے جانور پر سوار ہوتے تو مدینہ کی محبت کی وجہ سے اسے بھی مہمیز دے کر تیز دوڑاتے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3883]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1708، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3441، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12212، وأخرجه فتح الباري برقم: 1708، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3871»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں