🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1232. فصل في صلاة السفر - ذكر الخبر الدال على أن الناوي سفرا يكون نهاية قصده ما وصفنا له قصر الصلاة إذا خلف دور البلدة وراءه
فصل: سفر کی نماز کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس بات کی دلیل ہے کہ ہمارے بیان کردہ سفر کا ارادہ کرنے والے کو جب تک شہر کے گھر پیچھے نہ چھوڑے، قصر نماز کی اجازت ہے
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 2745 (کل: 12 مقامات، 10 کتب)
صحیح ابن حبان: 2745
صحیح مسلم: 1583
سنن ابوداود: 1201، 1202، 1233
بلوغ المرام: 344
مسند احمد: 12313
مصنف ابن ابی شیبہ: 8340
الفتح الربانی: 2365
الجامع الكامل: 2869
السنن الكبرى للبيهقي: 5446
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4198
11 تا 12
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5446
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا ابْنُ بَشَّارٍ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ، ثنا ⦗٢٠٩⦘ مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ الْعَبْدِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ يَزِيدَ الْهُنَائِيِّ قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ عَنْ قَصْرِ الصَّلَاةِ، وَكُنْتُ أَخْرَجُ إِلَى الْكُوفَةِ فَأُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ حَتَّى أَرْجِعَ، فَقَالَ أَنَسٌ:" كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا خَرَجَ مَسِيرَةَ ثَلَاثَةِ أَمْيَالٍ أَوْ ثَلَاثَةِ فَرَاسِخَ، شَكَّ شُعْبَةُ، قَصْرَ الصَّلَاةَ". لَفْظُ حَدِيثِ ابْنِ سَلَمَةَ، وَفِي رِوَايَةِ أَبِي دَاوُدَ يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ، وَلَمْ يَذْكُرْ قَوْلَهُ: وَكُنْتُ أَخْرَجُ إِلَى الْكُوفَةِ فَأُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ، رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بَشَّارٍ.
(الف) یحییٰ بن یزید ہنائی بیان کرتے ہیں: میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے نماز قصر کے بارے میں سوال کیا، میں کوفہ گیا تھا اور واپسی تک دو دو رکعات پڑھتا رہا۔ انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب تین میل یا تین فرسخ کی مسافت کے لیے نکلتے تو نماز قصر کرتے“ (شعبہ کو شک ہے)۔
(ب) ابو داؤد کی روایت میں ہے کہ وہ دو رکعتیں پڑھتے لیکن انہوں نے یہ قول «وَكُنْتُ أَخْرُجُ إِلَى الْكُوفَةِ فَأُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ» ”اور میں کوفہ کی طرف نکلتا تھا تو دو رکعتیں پڑھتا تھا“ ذکر نہیں کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5446]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم 691»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4198
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ يَزِيدَ الْهُنَائِيِّ ، قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ عَنْ قَصْرِ الصَّلَاةِ، فَقَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا خَرَجَ مَسِيرَةَ ثَلَاثَةِ أَمْيَالٍ، أَوْ ثَلَاثَةِ فَرَاسِخَ - شُعْبَةُ الشَّاكُّ - صَلَّى رَكْعَتَيْنِ.
یحییٰ بن یزید الہنائی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے نمازِ قصر کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب تین میل یا تین فرسخ کی مسافت پر (سفر کے ارادے سے) نکلتے تو دو رکعت نماز ادا فرماتے تھے“، اس روایت میں امام شعبہ رحمہ اللہ کو تین میل یا تین فرسخ کے الفاظ میں شک ہوا ہے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4198]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: جيد»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 691، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1201، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11904، وأخرجه فتح الباري برقم: 1036، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4182»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں