الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
15. باب ما جاء في الصبر وثواب الأمراض والأعراض - ذكر تفضل الله جل وعلا على المسلم بحط الخطايا ورفع الدرجات بالأحزان وإن كانت شوكة فما فوقها
صبر کا بیان اور بیماریوں و مصیبتوں پر اجر کا بیان - اس بات کا ذکر کہ اللہ جل وعلا اپنے فضل سے مسلمان کے گناہ معاف کرتا ہے اور اس کے درجات بلند کرتا ہے پریشانیوں کے ذریعے، چاہے وہ کانٹا ہو یا اس سے بڑھ کر
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 2906 (کل: 35 مقامات، 13 کتب)
سنن ترمذی: 965
الفتح الربانی: 9354
المستدرک علی الصحیحین: 1294
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 3739
المعجم الاوسط: 5773
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 3913
31 تا 35
حدیث نمبر: 1660
«إن الصالحين يشدد عليهم وإنه لا يصيب مؤمنا نكبة من شوكة فما فوق ذلك إلا حطت عنه بها خطيئة ورفع له بها درجة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ نیک لوگوں پر آزمائشیں سخت کی جاتی ہیں۔ اور یقیناً کسی مومن کو کانٹا چبھنے یا اس سے بھی بڑھ کر کوئی تکلیف نہیں پہنچتی مگر یہ کہ اس کے بدلے اس کا ایک گناہ معاف کر دیا جاتا ہے اور اس کا ایک درجہ بلند کر دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1660]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم حب ك هب] عن عائشة. الصحيحة 1610.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 5758
" ما من مسلم يشاك شوكة فما فوقها إلا كتبت له بها درجة، ومحيت عنه بها خطيئة"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو مسلمان کسی کانٹے یا اس سے بڑی کسی تکلیف میں مبتلا ہو تو اس کی وجہ سے اس کے لیے ایک درجہ لکھا جاتا ہے اور اس کا ایک گناہ مٹا دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5758]
”جو مسلمان کسی کانٹے یا اس سے بڑی کسی تکلیف میں مبتلا ہو تو اس کی وجہ سے اس کے لیے ایک درجہ لکھا جاتا ہے اور اس کا ایک گناہ مٹا دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5758]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عائشة. مختصر مسلم 1797، الروض 819.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7731
«لا يصيب المؤمن شوكة فما فوقها إلا رفعه الله بها درجة وحط عنه بها خطيئة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن کو کانٹا چبھنا یا اس سے بڑی کوئی تکلیف پہنچنا، اللہ اس کی وجہ سے اس کا درجہ بلند کرتا ہے اور اس کا ایک گناہ مٹا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7731]
”مومن کو کانٹا چبھنا یا اس سے بڑی کوئی تکلیف پہنچنا، اللہ اس کی وجہ سے اس کا درجہ بلند کرتا ہے اور اس کا ایک گناہ مٹا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7731]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت حب] عن عائشة. م 8/151.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 5773
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: نَا طَاهِرُ بْنُ أَبِي أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ، قَالَ: نَا أَبِي ، قَالَ: نَا حَبِيبُ بْنُ حَسَّانَ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، وَعَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يُشَاكُ مُؤْمِنٌ شَوْكَةً فَمَا فَوْقَهَا إِلَّا حَطَّ اللهُ عَنْهُ بِهَا خَطِيئَةً، وَرَفَعَهُ بِهَا دَرَجَةً.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ حَسَّانَ إِلَّا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ حَسَّانَ إِلَّا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن کو کوئی کانٹا چبھے یا اس سے بڑھ کر کوئی تکلیف پہنچے تو اللہ تعالیٰ اس کے سبب اس کا ایک گناہ مٹا دیتا ہے اور اس کا ایک درجہ بلند فرما دیتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حبیب بن حسان سے ابو احمد زبیری کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5773]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حبیب بن حسان سے ابو احمد زبیری کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5773]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5640، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2572، ومالك فى «الموطأ» برقم: 3466 / 739، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2906، 2925، 2919، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1282، 1288، 7996، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7445، 7443، 7444، 7446، والترمذي فى «جامعه» برقم: 965، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6635، 6634، 6636، 6637، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24748، 24790، 24791، 24902، 25212، 25467، 25524، 25901، 25975، 26040، 26066، 26315، 26444، 26745، 26816، 26849، 26887، 27019، 27027، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1477، والبزار فى «مسنده» برقم: 97 / 74، 105 / 82، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20312، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 10906، 10921، 10932، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2211، 2212، 2223، 2221، 2224، 2226، 2227، والطبراني فى «الصغير» برقم: 702، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2240، 2460»
حدیث نمبر: 3913
قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ هَاشِمٍ، ثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "الْخَاصِرَةُ عِرْقُ الْكُلْيَةِ، إِذَا تَحَرَّكَتْ آذَتْ صَاحِبَهَا [فَدَاوُوهَا] (بِالْمَلْحِ) الْمُحْرَقِ وَالْعَسَلِ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ، ثَنَا يُونُسُ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: "كَانَ عِرْقُ الْكُلْيَةِ - وَهِيَ الْخَاصِرَةُ - تَأْخُذُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَهْرًا مَا يَسْتَطِيعُ أَنْ يَخْرُجَ إِلَى النَّاسِ، وَلَقَدْ رَأَيْتُهُ يَكْرُبُ حَتَّى آخُذَ بِيَدِهِ فَأَتْفُلُ فِيهَا بِالْقُرْآنِ، ثُمَّ أَكُبُّهَا عَلَى وَجْهِهِ أَلْتَمِسُ بِذَلِكَ بَرَكَةَ الْقُرْآنِ وَبَرَكَةَ يَدِهِ فَأَقُولُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّكَ مُجَابُ الدَّعْوَةِ، فَادْعُ اللَّهَ يُفَرِّجُ عَنْكَ مَا أَنْتَ فِيهِ: فَيَقُولُ: يَا عَائِشَةُ، إِنَّا أَشَدُّ النَّاسِ بَلَاءً".
وَرَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ: ثَنَا هِشَامُ بْنُ سَعِيدٍ ، أَبَنَا مُعَاوِيَةُ - يَعْنِي: ابْنَ سَلَّامٍ - سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ أَبِي كَثِيرٍ، أَخْبَرَنِي أَبُو قِلَابَةَ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ شَيْبَةَ أَخْبَرَهُ أَنَّ عَائِشَةَ أَخْبَرَتْهُ "أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَرَقَهُ وَجَعٌ، فَجَعَلَ يَشْتَكِي وَيَتَقَلَّبُ عَلَى فِرَاشِهِ، فَقَالَتْ عَائِشَةُ: لَوْ صُنِعَ هَذَا بِبَعْضِنَا لَوَجَدْتُ عَلَيْهِ! فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الصَّالِحِينَ يُشَدَّدُ عَلَيْهِمْ، وَإِنَّهُ لَا يُصِيبُ الْمُؤْمِنَ نَكْبَةٌ مِنْ شَوْكَةٍ فَمَا فَوْقَ ذَلِكَ إِلَّا حُطَّتْ بِهِ عَنْهُ خَطِيئَةٌ وَرُفِعَ بِهَا دَرَجَةً".
قَالَ: وَثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَمْرٍو، ثَنَا عَلِيٌّ [عَنْ] يَحْيَى ، حَدَّثَنِي أَبُو قِلَابَةَ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ شَيْبَةَ خَازِنَ الْبَيْتِ ، أَخْبَرَهُ... فَذَكَرَهُ.

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کوکھ کا درد گردے کی ایک رگ کی وجہ سے ہے، جب وہ متحرک ہوتی ہے تو انسان کو تکلیف دیتی ہے، لہٰذا اس کا علاج جلے ہوئے نمک اور شہد سے کیا کرو۔“ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی دوسری روایت میں ہے کہ ”گردے کی رگ کا درد – جو کہ کوکھ کا درد ہے – رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مہینہ بھر تک لاحق رہتا تھا جس کی وجہ سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں میں تشریف لانے کی استطاعت نہیں رکھتے تھے، اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر سخت بے چینی طاری ہوتی تھی یہاں تک کہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دستِ مبارک پکڑ کر اس میں قرآن پڑھ کر دم کرتی اور پھر قرآن کی برکت اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دستِ مبارک کی برکت حاصل کرنے کے لیے اسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرہِ انور پر پھیر دیتی اور عرض کرتی: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ تو مستجاب الدعوات ہیں، اللہ سے دعا فرمائیں کہ وہ آپ کی اس تکلیف کو دور فرما دے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے: اے عائشہ! ہم (انبیاء) پر سب سے زیادہ سخت آزمائش آتی ہے۔“ ایک اور طریق سے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے ہی مروی ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو رات کے وقت اچانک ایک درد لاحق ہوا جس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تکلیف ہوئی اور آپ بستر پر کروٹیں بدلنے لگے، تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کی: اگر ہم میں سے کوئی ایسا کرتا تو آپ اسے ناپسند فرماتے! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یقیناً نیک لوگوں پر آزمائش سخت کر دی جاتی ہے، اور مومن کو کانٹا چبھنے یا اس سے بڑھ کر جو بھی مصیبت پہنچتی ہے، اس کے بدلے اللہ اس کا گناہ جھاڑ دیتا ہے اور اس کا درجہ بلند فرما دیتا ہے۔“ اس حدیث کو امام حارث بن ابی اسامہ، امام ابو یعلیٰ اور امام احمد بن حنبل نے اپنی اپنی اسناد کے ساتھ روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الطب/حدیث: 3913]
تخریج الحدیث: «يحيى بن هاشم السمسار: قال أبو حاتم: كان يكذب، تُرك حديثه (لسان الميزان 8/482)»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 3125، 3126، وأخرجه مسند أحمد برقم: 24736»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 3125، 3126، وأخرجه مسند أحمد برقم: 24736»
الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، إسناده ضعيف جدًا؛ يحيى بن هاشم السمسار كذاب