الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
40. باب الوعيد لمانع الزكاة - ذكر الزجر عن استعمال الشح في فرائض الله والجبن في قتال أعداء الله جل وعلا
زکاۃ نہ دینے والے کے لیے وعید کا بیان - اس بات سے منع کرنے کا ذکر کہ اللہ کے فرائض میں بخل اور اللہ کے دشمنوں سے لڑنے میں بزدلی کی جائے
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 3250 (کل: 11 مقامات، 10 کتب)
صحیح ابن حبان: 3250
سنن ابوداود: 2511
سلسلہ احادیث صحیحہ: 976
مسند اسحاق بن راہویہ: 776
مصنف ابن ابی شیبہ: 28309
الفتح الربانی: 9962
الجامع الكامل: 14992
السنن الكبرى للبيهقي: 18561
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3709
11 تا 11
حدیث نمبر: 3709
«شر ما في رجل شح هالع وجبن خالع»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی میں سب سے بری چیز حد سے بڑھی ہوئی بخیلی اور ایسی بزدلی ہے جو اسے بے حوصلہ کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الشين./حدیث: 3709]
”آدمی میں سب سے بری چیز حد سے بڑھی ہوئی بخیلی اور ایسی بزدلی ہے جو اسے بے حوصلہ کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الشين./حدیث: 3709]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [تخ د] عن أبي هريرة. الصحيحة 560.»
قال الشيخ الألباني: صحيح