الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
144. - باب معاشرة الزوجين - ذكر الزجر عن طلب المرء عثرات أهله أو تقصد خيانتهم
میاں بیوی کی باہمی معاشرت کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ مرد کو چاہیے کہ اپنے اہل کی غلطیوں کی تلاش یا ان پر تجسس نہ کرے۔
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 4182 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
صحیح ابن حبان: 4182
سنن دارمی: 2667
مصنف ابن ابی شیبہ: 35895
الفتح الربانی: 2330
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6836
11 تا 11
حدیث نمبر: 6836
«نهى أن يطرق الرجل أهله ليلا»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آدمی کو رات کے وقت اچانک اپنے گھر والوں کے پاس آنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6836]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آدمی کو رات کے وقت اچانک اپنے گھر والوں کے پاس آنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6836]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن جابر. مختصر مسلم 1118.»
قال الشيخ الألباني: صحيح