الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
319. باب الغنائم وقسمتها - ذكر الإخبار عما يجب على المسلمين استعماله عند فتوح الدنيا عليهم-
غنائم اور ان کی تقسیم کا بیان - جب اللہ دنیا مسلمانوں پر کھول دے تو غنائم میں کن باتوں کا استعمال واجب ہوتا ہے اس کی خبر۔
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 4804 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
صحیح ابن حبان: 4804
سنن ترمذی: 2257
مشکوۃ المصابیح: 5930
مسند الشهاب: 561
الفتح الربانی: 9527
المستدرک علی الصحیحین: 7462
11 تا 11
حدیث نمبر: 20206
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَكٍ رَحِمَهُ اللهُ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، ثنا شُعْبَةُ، أَخْبَرَنِي سِمَاكُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" إِنَّكُمْ مُصِيبُونَ وَمَنْصُورُونَ وَمَفْتُوحٌ لَكُمْ، فَمَنْ أَدْرَكَ ذَلِكَ مِنْكُمْ، فَلْيَتَّقِ اللهَ، وَلْيَأْمُرْ بِالْمَعْرُوفِ، وَلْيَنْهَ عَنِ الْمُنْكَرِ".
سماک بن حرب فرماتے ہیں کہ میں نے عبدالرحمن بن عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: ”تم آزمائے جاؤ گے، تمہاری مدد کی جائے گی اور تمہیں فتح دی جائے گی۔ تم میں سے جو اس کو پالے، وہ اللہ سے ڈرے، نیکی کا حکم دے اور برائی سے منع کرے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب آداب القاضي/حدیث: 20206]
تخریج الحدیث: «حسن»
الحكم على الحديث:
حسن