الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
81. فصل في الأشربة - ذكر خبر ثان يصرح بأن النبيذ الذي كان يشربه صلى الله عليه وسلم لم يكن بالذي يسكر كثيره شاربه-
پانیوں (مشروبات) کے بیان میں ایک فصل - یہ خبر کہ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم جو نبیذ پیتے تھے، وہ زیادہ پینے سے نشہ آور نہیں تھا
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 5398 (کل: 13 مقامات، 7 کتب)
صحیح ابن حبان: 5398
سنن ابن ماجہ: 3379
السنن الكبرى للبيهقي: 17349
11 تا 13
حدیث نمبر: 17349
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مَالِكُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ، ثنا مُعْتَمِرٌ، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى الْفُضَيْلِ، عَنْ أَبِي حَرِيزٍ، أَنَّ عَامِرًا، حَدَّثَهُ، أَنَّ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" إِنَّ الْخَمْرَ مِنَ الْعَصِيرِ وَالزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ وَالْحِنْطَةِ وَالشَّعِيرِ وَالذُّرَةِ، وَإِنِّي أَنْهَاكُمْ عَنْ كُلِّ مُسْكِرٍ" وَكَذَلِكَ رَوَاهُ السَّرِيُّ بْنُ إِسْمَاعِيلَ عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ، وَهَذَا لَا يُخَالِفُ الْحَدِيثَ الَّذِي.
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ ”شراب پھلوں کے جوس سے بنتی ہے، اور منقیٰ سے، اور کھجور سے، اور گندم سے، اور جو سے، اور مکئی کے دانے سے، اور میں تمہیں ہر نشہ آور چیز سے منع کرتا ہوں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الأشربة والحد فيها/حدیث: 17349]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
حدیث نمبر: 1604
«إن الخمر من العصير والزبيب والتمر والحنطة والشعير والذرة وإني أنهاكم عن كل مسكر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ شراب (انگور کے) رس، کشمش، کھجور، گندم، جو اور مکئی سے بنائی جاتی ہے اور میں تمہیں ہر نشہ آور چیز سے منع کرتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1604]
”بلاشبہ شراب (انگور کے) رس، کشمش، کھجور، گندم، جو اور مکئی سے بنائی جاتی ہے اور میں تمہیں ہر نشہ آور چیز سے منع کرتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1604]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [د] عن النعمان بن بشير. الصحيحة 1593: حم، حب.»
قال الشيخ الألباني: حسن
حدیث نمبر: 2217
«إن من الحنطة خمرا وإن من الشعير خمرا وإن من التمر خمرا وإن من الزبيب خمرا وإن من العسل خمرا وأنا أنهى عن كل مسكر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ گندم سے بھی شراب بنتی ہے، جو سے بھی شراب بنتی ہے، کھجور سے بھی شراب بنتی ہے، کشمش سے بھی شراب بنتی ہے اور شہد سے بھی شراب بنتی ہے، اور میں ہر نشہ آور چیز (کے استعمال) سے منع کرتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2217]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت هـ ك] عن النعمان بن بشير. المشكاة 3647، الصحيحة 1593.»
قال الشيخ الألباني: صحيح