🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. ذكر البيان بأن عبد الرحمن والزبير كانا في غزاة حيث رخص لهما في لبس الحرير-
- اس باب میں بیان ہے کہ عبدالرحمٰن بن عوف اور زبیر رضی اللہ عنہما کو جنگ میں ریشم پہننے کی اجازت دی گئی۔
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 5432 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
صحیح ابن حبان: 5432
سنن ترمذی: 1722
مسند عبدالرحمن بن عوف: 10
مسند احمد: 12230، 12992، 13640
الفتح الربانی: 8043
السنن الكبرى للبيهقي: 6072، 6078
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2880، 3251
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3251
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ ، وَالزُّبَيْرَ ، شَكَيَا إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقَمْلَ، فَرَخَّصَ لَهُمَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قَمِيصِ الْحَرِيرِ، قَالَ أَنَسٌ : فَكِلَاهُمَا رَأَيْتُ عَلَيْهِ قَمِيصَ حَرِيرٍ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبد الرحمن بن عوف اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہما نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جوؤں کی کثرت کی شکایت کی ”تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں کو ریشمی قمیص پہننے کی رخصت عطا فرما دی“، سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ”میں نے ان دونوں حضرات کو ریشمی قمیص پہنے ہوئے دیکھا ہے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3251]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2762، 2763، 2764، 5501، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2076، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1722، وأخرجه سنن النسائي برقم: 5310، 5311، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4056، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3592، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11821، وأخرجه فتح الباري برقم: 5460، وأخرجه مسند البزار برقم: 1049، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 19941، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 656، وأخرجه معرفة السنن والآثار برقم: 6783، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3239»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں