الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
172. باب الكذب - ذكر الزجر عن تعود المرء الكذب في كلامه إذ الكذب من الفجور-
جھوٹ بولنے کا بیان - ذکر منع کہ انسان اپنی باتوں میں جھوٹ بولنے کا عادی ہو کیونکہ جھوٹ فجور سے ہے
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 5734 (کل: 12 مقامات، 8 کتب)
صحیح ابن حبان: 5734
الادب المفرد: 724
معجم صغیر للطبرانی : 14
صحیح الادب المفرد: 561
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4072
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 122
11 تا 12
حدیث نمبر: 4072
«عليكم بالصدق فإنه مع البر وهما في الجنة وإياكم والكذب فإنه مع الفجور وهما في النار وسلوا الله اليقين والمعافاة فإنه لم يؤت أحد بعد اليقين خيرا من المعافاة ولا تحاسدوا ولا تباغضوا ولا تقاطعوا ولا تدابروا وكونوا عباد الله إخوانا كما أمركم الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سچائی کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ نیکی کے ساتھ ہے، اور یہ دونوں جنت میں ہیں، اور جھوٹ سے بچو، کیونکہ یہ گناہ کے ساتھ ہے، اور یہ دونوں جہنم میں ہیں۔ اللہ سے یقین اور عافیت مانگو، کیونکہ یقین کے بعد کسی کو عافیت سے بہتر کچھ نہیں دیا گیا۔ ایک دوسرے سے حسد نہ کرو، بغض نہ رکھو، قطع تعلقی نہ کرو اور پیٹھ نہ پھیرو، اور اے اللہ کے بندو! آپس میں بھائی بھائی بن جاؤ جیسا کہ اللہ نے تمہیں حکم دیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4072]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خد هـ] عن أبي بكر. الروض النضير 917.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 122
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، قَالَ: يَزِيدُ بْنُ خُمَيْرٍ أَخْبَرَنِي، قَالَ: سَمِعْتُ سُلَيْمَ بْنَ عَامِرٍ يُحَدِّثُ عَنْ أَوْسَطَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَوْسَطَ الْبَجَلِيِّ ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: عَلَيْكُمْ بِالصِّدْقِ فَإِنَّهُ مَعَ الْبِرِّ، وَهُمَا فِي الْجَنَّةِ، وَإِيَّاكُمْ وَالْكَذِبَ فَإِنَّهُ مَعَ الْفُجُورِ، وَهُمَا فِي النَّارِ، وَلَا تَقَاطَعُوا، وَلَا تَدَابَرُوا، وَكُونُوا عِبَادَ اللهِ إِخْوَانًا كَمَا أَمَرَكُمُ اللهُ.
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم سچائی کو لازم پکڑو کیونکہ سچائی نیکی کے ساتھ ہے اور یہ دونوں جنت میں ہوں گے، اور تم جھوٹ سے بچو کیونکہ جھوٹ فسق و فجور کے ساتھ ہے اور یہ دونوں جہنم میں ہوں گے، اور تم آپس میں قطع تعلقی نہ کرو اور نہ ہی ایک دوسرے سے پیٹھ پھیرو بلکہ اللہ کے بندے بن کر ایسے بھائی بھائی بن جاؤ جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے تمہیں حکم دیا ہے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي بكر الصديق رضي الله عنه/حدیث: 122]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 3558، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3849، وأخرجه مسند أحمد برقم: 5، وأخرجه مسند البزار برقم: 23، 32، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1981، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6700، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 146، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 67، 71، 73، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 10943، 10947، 10948، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 117»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح