🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. باب ما جاء في الفتن - ذكر البيان بأن اختلاط الفتن بالمرء يكون على حسب استشرافه لها-
فتنوں کے بارے میں وارد احادیث کا بیان - ذکر بیان کہ انسان کے ساتھ فتنوں کا اختلاط اس کے ان کی طرف متوجہ ہونے کے مطابق ہوتا ہے
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 5959 (کل: 12 مقامات، 9 کتب)
صحیح ابن حبان: 5959
صحیح بخاری: 3601، 7081، 7082
صحیح مسلم: 7247، 7249
مسند احمد: 7796
اللؤلؤ والمرجان: 1833
الجامع الكامل: 15727
السنن الكبرى للبيهقي: 16796
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3624
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5965
11 تا 12
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3624
"ستكون فتن القاعد فيها خير من القائم والقائم فيها خير من الماشي والماشي فيها خير من الساعي من تشرف لها تستشرفه ومن وجد فيها ملجأ أو معاذا فليعذ به"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عنقریب فتنے برپا ہوں گے جن میں بیٹھا رہنے والا کھڑے ہونے والے سے بہتر ہو گا، اور کھڑا ہونے والا چلنے والے سے بہتر ہو گا، اور چلنے والا دوڑنے والے سے بہتر ہو گا، جو اس کی طرف جھانکے گا وہ اسے تباہ کر دے گا، اور جسے اس میں کوئی پناہ گاہ مل جائے تو وہ اسی کی پناہ لے لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف السين./حدیث: 3624]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5965
حَدَّثَنَا وَهْبٌ ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: سَتَكُونُ فِتَنٌ كَرِيَاحِ الصَّيْفِ، الْقَاعِدُ فِيهَا خَيْرٌ مِنَ الْقَائِمِ، وَالْقَائِمُ خَيْرٌ مِنَ الْمَاشِي، مَنِ اسْتَشْرَفَ لَهَا اسْتَشْرَفَتْهُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”عنقریب ایسے فتنے برپا ہوں گے جو موسمِ گرما کی ہواؤں کی مانند (تیز اور ناگہانی) ہوں گے، ان فتنوں کے زمانے میں (گوشہ نشین ہو کر) بیٹھنے والا شخص کھڑے ہونے والے سے بہتر ہوگا، اور کھڑا رہنے والا شخص (ان کی طرف) چلنے والے سے بہتر ہوگا، جو شخص بھی ان فتنوں کی طرف جھانکے گا وہ اسے اپنی لپیٹ میں لے لیں گے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 5965]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 6670، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 5136، 5137، وأخرجه مسند أحمد برقم: 7737، وأخرجه فتح الباري برقم: 3407، 6670، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1285، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 5959، وأخرجه شرح السنة برقم: 4229، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5939»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں