🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
327. فصل في تشميت العاطس - ذكر إباحة ترك تشميت العاطس إذا لم يحمد الله جل وعلا
فصل چھینکنے والے کی دعا - اس بات کا ذکر کہ چھینکنے والے کو دعا نہ دینا جائز ہے اگر اس نے اللہ جل وعلا کی حمد نہ کی
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 600 (کل: 22 مقامات، 16 کتب)
صحیح ابن حبان: 600، 601
صحیح بخاری: 6221، 6225
صحیح مسلم: 7486
سنن ابوداود: 5039
سنن ترمذی: 2742
سنن ابن ماجہ: 3713
الادب المفرد: 931
سنن دارمی: 2695
صحیح الادب المفرد: 716
مشکوۃ المصابیح: 4734
مسند احمد: 11962، 12167، 12798
مسند الحمیدی: 1242
اللؤلؤ والمرجان: 1884
مصنف ابن ابی شیبہ: 27652
الجامع الكامل: 11293، 14141
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4060، 4073
21 تا 22
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4060
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ ، وَجَرِيرٌ ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ ، حَدَّثَنَا أَنَسٌ ، قَالَ: عَطَسَ رَجُلَانِ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَشَمَّتَ، أَوْ فَسَمَّتَ، أَحَدَهُمَا وَتَرَكَ الْآخَرَ، وَقَالَ: إِنَّ هَذَا حَمِدَ اللهَ، وَإِنَّ هَذَا لَمْ يَحْمَدِ اللهَ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی میں دو آدمیوں کو چھینک آئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان میں سے ایک کی چھینک کا جواب (دعا کے ذریعے) دیا اور دوسرے کو چھوڑ دیا، اور ارشاد فرمایا: ”بے شک اس شخص نے اللہ کی حمد بیان کی تھی، جبکہ اس نے اللہ کی حمد بیان نہیں کی تھی“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4060]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 5867، 5871، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2742، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 5039، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3713، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11551، 11757، 12387، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2660، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4047»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4073
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ ، حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ ، قَالَ: عَطَسَ رَجُلَانِ عِنْدَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَشَمَّتَ، أَوْ قَالَ: فَسَمَّتَ أَحَدَهُمَا وَتَرَكَ الْآخَرَ، فَقِيلَ: هُمَا رَجُلَانِ عَطَسَا، فَشَمَّتَّ، أَوْ فَسَمَّتَّ أَحَدَهُمَا وَتَرَكْتَ الْآخَرَ؟ قَالَ: إِنَّ هَذَا حَمِدَ اللهَ، وَإِنَّ هَذَا لَمْ يَحْمَدِ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دو آدمیوں کو چھینک آئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک کی چھینک کا جواب دیا اور دوسرے کو چھوڑ دیا، پس عرض کیا گیا: ”وہ دو آدمی تھے جنہیں چھینک آئی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک کی چھینک کا جواب دیا اور دوسرے کو (بغیر جواب دیے) چھوڑ دیا؟“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یقیناً اس شخص نے اللہ کی حمد بیان کی تھی اور اس نے اللہ عزوجل کی حمد بیان نہیں کی تھی۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4073]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى قريبًا (برقم 4060)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 5867، 5871، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2742، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 5039، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3713، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12387، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2660، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 601، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4060»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں