الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
83. باب بدء الخلق - ذكر السبب الذي من أجله سمي الخضر خضرا-
مخلوقات کے آغاز (پیدائش) کا بیان - ذکر وجہ جس کی بنا پر خضر کو خضر کہا گیا
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 6222 (کل: 11 مقامات، 9 کتب)
صحیح ابن حبان: 6222
صحیح بخاری: 3402
سنن ترمذی: 3151
صحیفہ ہمام بن منبہ: 114
مشکوۃ المصابیح: 5712
الجامع الكامل: 8288
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2364
11 تا 11
حدیث نمبر: 2364
«إنما سمي الخضر خضرا لأنه جلس على فروة بيضاء فإذا هي تهتز تحته خضراء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”خضر کو خضر (سبز) اس لیے کہا جاتا ہے کہ وہ ایک مرتبہ سفید خشک گھاس (یا زمین) پر بیٹھے، تو وہ اچانک ان کے نیچے سرسبز ہو کر لہلہانے لگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2364]
”خضر کو خضر (سبز) اس لیے کہا جاتا ہے کہ وہ ایک مرتبہ سفید خشک گھاس (یا زمین) پر بیٹھے، تو وہ اچانک ان کے نیچے سرسبز ہو کر لہلہانے لگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2364]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ت] عن أبي هريرة [طب] عن ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح