الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
217. باب من صفته صلى الله عليه وسلم وأخباره - ذكر وصف مفاتيح خزائن الأرض حيث أتي صلى الله عليه وسلم في نومه-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات اور حالات کے بیان کا باب - ذکر وصف کہ زمین کے خزانوں کی چابیاں جب صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دی گئیں
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 6365 (کل: 8 مقامات، 7 کتب)
صحیح ابن حبان: 6365
مسند احمد: 7160
الفتح الربانی: 11187
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 14209
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6105
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 6429
حدیث نمبر: 6365
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ:" جَلَسَ جِبْرِيلُ إِِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَنَظَرَ إِِلَى السَّمَاءِ، فَإِِذَا مَلَكٌ يَنْزِلُ، فَقَالَ لَهُ جِبْرِيلُ: هَذَا الْمَلَكُ مَا نَزَلَ مُنْذُ خُلِقَ قَبْلَ السَّاعَةِ، فَلَمَّا نَزَلَ، قَالَ: يَا مُحَمَّدُ، أَرْسَلَنِي إِِلَيْكَ رَبُّكَ: أَمَلَكًا جَعَلَكَ لَهُمْ أَمْ عَبْدًا رَسُولا؟ فَقَالَ لَهُ جِبْرِيلُ: تَوَاضَعْ لِرَبِّكَ يَا مُحَمَّدُ، فَقَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لا، بَلْ عَبْدًا رَسُولا" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا جبرائیل علیہ السلام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے، اسی دوران انہوں نے آسمان کی طرف دیکھا جس سے ایک فرشتہ نازل ہوا، سیدنا جبرائیل علیہ السلام نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: یہ فرشتہ آج سے پہلے کبھی بھی نازل نہیں ہوا، تو وہ نیچے آ گیا، اس نے عرض کی: اے سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ کے پروردگار نے مجھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بھیجا ہے، کیا آپ یہ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بادشاہ بنا دے یا بندے اور رسول رہنا چاہتے ہیں؟ سیدنا جبرائیل علیہ السلام نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: اے سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ اپنے پروردگار کی بارگاہ میں تواضع اختیار کریں، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جی نہیں بلکہ میں بندہ اور رسول رہنا چاہتا ہوں۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب التاريخ/حدیث: 6365]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6365، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7281، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 6105، والبزار فى (مسنده) برقم: 9807» «رقم طبعة با وزير 6331»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «التعليق الرغيب» (3/ 112)، «الصحيحة» (1002). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين
حدیث نمبر: 7160
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ عُمَارَةَ ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ ، قَالَ: وَلَا أَعْلَمُهُ إِلَّا عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ:" جَلَسَ جِبْرِيلُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَنَظَرَ إِلَى السَّمَاءِ، فَإِذَا مَلَكٌ يَنْزِلُ، فَقَالَ جِبْرِيلُ: إِنَّ هَذَا الْمَلَكَ مَا نَزَلَ مُنْذُ يَوْمِ خُلِقَ قَبْلَ السَّاعَةِ، فَلَمَّا نَزَلَ، قَالَ: يَا مُحَمَّدُ، أَرْسَلَنِي إِلَيْكَ رَبُّكَ، قَالَ: أَفَمَلِكًا نَبِيًّا يَجْعَلُكَ، أَوْ عَبْدًا رَسُولًا؟ قَالَ جِبْرِيلُ: تَوَاضَعْ لِرَبِّكَ يَا مُحَمَّدُ، قَالَ: بَلْ عَبْدًا رَسُولًا".
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت جبرائیل علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک ان کی نظر آسمان پر پڑی انہوں نے دیکھا کہ ایک فرشتہ اتر رہا ہے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہنے لگے کہ یہ فرشتہ جب سے پید ہوا ہے اس وقت سے لے کر اب تک اس وقت سے پہلے کبھی زمین پر نہیں اترا جب وہ نیچے اتر کر آیا تو کہنے لگا اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم مجھے آپ کے رب نے آپ کی طرف یہ پیغام دے کر بھیجا ہے کہ وہ آپ کو بادشاہ بنا کر نبوت عطاء کر دے یا اپنا بندہ بنا کر رسالت عطاء کر دے؟ حضرت جبرائیل علیہ السلام نے عرض کیا اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنے رب کے سامنے تواضع اختیار کیجئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں بلکہ مجھے بندہ بنا کر رسالت عطاء کر دے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 7160]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 11187
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ جَلَسَ جِبْرِيلُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَنَظَرَ إِلَى السَّمَاءِ فَإِذَا مَلَكٌ يَنْزِلُ فَقَالَ جِبْرِيلُ إِنَّ هَذَا الْمَلَكَ مَا نَزَلَ مُنْذُ يَوْمِ خُلِقَ قَبْلَ السَّاعَةِ فَلَمَّا نَزَلَ قَالَ يَا مُحَمَّدُ أَرْسَلَنِي إِلَيْكَ رَبُّكَ قَالَ أَفَمَلِكًا نَبِيًّا يَجْعَلُكَ أَوْ عَبْدًا رَسُولًا قَالَ جِبْرِيلُ تَوَاضَعْ لِرَبِّكَ يَا مُحَمَّدُ قَالَ بَلْ عَبْدًا رَسُولًا
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جبریل علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس تشریف فرما تھے, انہوں نے آسمان کی طرف نظر اٹھائی، پس اچانک اوپر سے ایک فرشتہ نیچے اتر رہا تھا، جبریل علیہ السلام نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہا: یہ فرشتہ جب سے پیدا ہوا، تب سے اب تک یہ کبھی زمین پر نہیں آیا، جب وہ آیا تو اس نے کہا: اے محمد! آپ کے رب نے مجھے اس پیغام کے ساتھ آپ کی طرف بھیجا ہے کہ وہ آپ کو بادشاہ بنائے یا بندہ اور رسول؟ جبریل علیہ السلام نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہا: اے محمد! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے رب کے لیے تواضع اختیار کریں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں اللہ کا بندہ رسول بننا چاہتا ہوں۔ [الفتح الربانی/حدیث: 11187]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح علي شرط الشيخين، اخرجه الطبراني في الكبير: 10686، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 7160 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 7160»
الحكم على الحديث:
اسناده صحيح علي شرط الشيخين
حدیث نمبر: 643
643. عن أبي هريرة، قال: جلس جبريل إلى النبيّ صلى الله عليه وسلم فنظر إلى السّماء، فإذا ملك ينـزل، فقال جبريل: إنّ هذا الملك ما نزل منذ يوم خلق قبل الساعة. فلما نزل قال: يا محمد أرسلني إليك ربُّك، أفملكاً نبيّاً يجعلك، أو عبداً رسولاً؟ قال جبريل: تواضع لربِّك يا محمد. قال: بل عبداً رسولاً.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه الإمام أحمد (7160)، والبزّار - كشف الأستار (2462) -، وأبو يعلى (6105) كلّهم عن محمد بن فضيل، عن عمارة بن أبي زرعة، قال: لا أعلمه إلاّ عن أبي هريرة، قال (فذكر الحديث).»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 9483
9483- عن أبي هريرة قال: جلس جبريل إلى النبي صلى الله عليه وسلم فنظر إلى السماء، فإذا ملك ينزل، فقال جبريل: إن هذا الملك ما نزل منذ يوم خلق قبل الساعة، فلما نزل قال: يا محمد أرسلني إليك ربك، أفملكا نبيّاً يجعلك، أو عبداً رسولاً؟ قال جبريل: تواضع لربك يا محمد، قال: بل عبداً رسولاً
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه الإمام أحمد (7160) والبزّار – كشف الأستار (2462) وأبو يعلى (6105) كلهم عن محمد بن فضيل، عن عمارة بن أبي زرعة، قال: لا أعلمه إلا عن أبي هريرة، قال (فذكر الحديث) وإسناده صحيح.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 14209
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: جَلَسَ جِبْرِيلُ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَنَظَرَ إِلَى السَّمَاءِ، فَإِذَا مَلَكٌ يَنْزِلُ، فَقَالَ جِبْرِيلُ: إِنَّ هَذَا الْمَلَكَ مَا نَزَلَ مُنْذُ يَوْمِ خُلِقَ قَبْلَ السَّاعَةِ، فَلَمَّا نَزَلَ قَالَ: يَا مُحَمَّدُ، أَرْسَلَنِي إِلَيْكَ رَبُّكَ قَالَ: أَفَمَلِكًا نَبِيًّا أَجْعَلُكَ، أَوْ عَبْدًا رَسُولًا؟ قَالَ جِبْرِيلُ: تَوَاضَعْ لِرَبِّكَ يَا مُحَمَّدُ. قَالَ: بَلْ عَبْدًا رَسُولًا.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالْبَزَّارُ، وَأَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُ الْأَوَّلَيْنِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالْبَزَّارُ، وَأَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُ الْأَوَّلَيْنِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا جبرائیل علیہ السلام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے، انہوں نے آسمان کی طرف دیکھا، ایک فرشتہ اتر رہا تھا، سیدنا جبرائیل علیہ السلام نے کہا: یہ فرشتہ جب سے پیدا ہوا ہے، آج سے پہلے کبھی نیچے نہیں اترا، جب وہ نیچے اتر آیا، تو اس نے کہا: اے سیدنا محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم )! آپ کے پروردگار نے مجھے آپ کی طرف بھیجا ہے اور فرمایا ہے: کیا میں آپ کو ”بادشاہ“ نبی بناؤں یا ”عبد“ رسول بناؤں؟ سیدنا جبرائیل نے کہا: اے سیدنا محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم )! آپ اپنے پروردگار کے سامنے تواضع اختیار کیجئے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بلکہ ”عبد“ رسول (میں بننا چاہتا ہوں)۔
یہ روایت امام أحمد نے، امام بزار اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اور پہلی روایات کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 14209]
یہ روایت امام أحمد نے، امام بزار اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اور پہلی روایات کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 14209]
تخریج الحدیث: «اخرجه أبو يعلى فى المسند (6105) اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (7160)، أخرجه مسند أحمد برقم: 7120، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6429/1»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 6105
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: جَلَسَ جِبْرِيلُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَنَظَرَ فِي السَّمَاءِ فَإِذَا مَلَكٌ يَنْزِلُ، فَقَالَ لَهُ جِبْرِيلُ: إِنَّ هَذَا الْمَلَكَ مَا نَزَلَ مُذْ خُلِقَ قَبْلَ السَّاعَةِ، فَلَمَّا نَزَلَ، قَالَ: يَا مُحَمَّدُ أَرْسَلَنِي إِلَيْكَ رَبُّكَ أَمَلِكًا أَجْعَلُكَ، أَمْ عَبْدًا رَسُولًا؟ قَالَ لَهُ جِبْرِيلُ: تَوَاضَعْ لِرَبِّكَ يَا مُحَمَّدُ، قَالَ: لَا بَلْ عَبْدًا رَسُولًا.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جبرائیل علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ انہوں نے آسمان کی طرف نگاہ اٹھائی تو اچانک ایک فرشتہ اترتا ہوا نظر آیا، اس پر جبرائیل علیہ السلام نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی: ”یہ وہ فرشتہ ہے جو اپنی پیدائش کے بعد سے آج اس گھڑی سے پہلے کبھی زمین پر نہیں اترا“، پھر جب وہ فرشتہ نازل ہوا تو اس نے عرض کی: ”اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم )! آپ کے رب نے مجھے آپ کی طرف یہ پیغام دے کر بھیجا ہے کہ کیا میں آپ کو بادشاہ نبی بنا دوں یا بندہ رسول؟“، تب جبرائیل علیہ السلام نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو مشورہ دیتے ہوئے عرض کی: ”اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم )! اپنے رب کے لیے عاجزی اختیار فرمائیں“، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”نہیں، بلکہ میں بندہ رسول (بننا پسند کرتا ہوں)“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6105]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 7120، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 14208، 14209، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6429/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6079»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 7120، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 14208، 14209، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6429/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6079»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 6429
قَالَ أَبُو يَعْلَى: وَثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: "جَلَسَ جِبْرِيلُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَظَرَ إِلَى السَّمَاءِ فَإِذَا مَلَكٌ يَنْزِلُ، فَقَالَ لَهُ جِبْرِيلُ: إِنَّ هَذَا مَلَكٌ مَا نَزَلَ مُنْذُ خُلِقَ قَبْلَ السَّاعَةِ. فَلَمَّا نَزَلَ قَالَ: يَا مُحَمَّدُ، أَرْسَلَنِي إِلَيْكَ رَبُّكَ، أَمَلَكًا أَجْعَلُكَ أَمْ عَبْدًا رَسُولًا؟ قَالَ لَهُ جِبْرِيلُ: تَوَاضَعْ لِرَبِّكَ يَا مُحَمَّدُ. قَالَ: بَلْ عَبْدًا رَسُولًا".
رَوَاهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ: ثَنَا أَبُو يَعْلَى... فَذَكَرَهُ.
رَوَاهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ: ثَنَا أَبُو يَعْلَى... فَذَكَرَهُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”سیدنا جبریل علیہ السلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تشریف فرما تھے کہ انہوں نے آسمان کی طرف دیکھا تو اچانک ایک فرشتہ اترتا ہوا دکھائی دیا، سیدنا جبریل علیہ السلام نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی: ”یہ وہ فرشتہ ہے جو اپنی تخلیق کے بعد سے آج اس گھڑی سے پہلے کبھی زمین پر نازل نہیں ہوا۔“ جب وہ فرشتہ نازل ہوا تو اس نے عرض کی: ”اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم )! آپ کے رب نے مجھے آپ کی طرف یہ پیغام دے کر بھیجا ہے کہ آیا میں آپ کو ایک بادشاہ بنا دوں یا ایک بندہ اور رسول؟“ اس پر سیدنا جبریل علیہ السلام نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو مشورہ دیتے ہوئے عرض کی: ”اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم )! اپنے رب کے حضور عاجزی و انکساری اختیار فرمائیے“، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بلکہ میں اللہ کا بندہ اور رسول (ہونا پسند کرتا) ہوں۔““ اس روایت کو امام ابنِ حبان نے اپنی صحیح میں امام ابو یعلیٰ کی سند سے اسی طرح نقل کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب علامات النبوة/حدیث: 6429]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 7120، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 14208، 14209»
الحكم على الحديث:
أخرجه ابن حبان في صحيحه