🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
477. باب وفاته صلى الله عليه وسلم - ذكر إنكار الصحابة قلوبهم عند دفن صفي الله صلى الله عليه وسلم-
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال (وفات) کا بیان - ذکر کہ صحابہ کے دلوں نے اللہ کے برگزیدہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دفن کے وقت انکار کیا
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 6634 (کل: 11 مقامات، 9 کتب)
صحیح ابن حبان: 6634
سنن ترمذی: 3618
سنن ابن ماجہ: 1631
شمائل ترمذی: 393
مشکوۃ المصابیح: 5962
مسند احمد: 13312، 13830
الفتح الربانی: 11061
الجامع الكامل: 9350
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3296، 3378
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3378
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: لَمَّا كَانَ الْيَوْمُ الَّذِي قَدِمَ فِيهِ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ أَضَاءَ مِنْهَا كُلُّ شَيْءٍ، فَلَمَّا كَانَ الْيَوْمُ الَّذِي مَاتَ فِيهِ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَظْلَمَ مِنْهَا كُلُّ شَيْءٍ، قَالَ: وَمَا نَفَضْنَا أَيْدِيَنَا مِنْ تُرَابِ قَبْرِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى أَنْكَرْنَا قُلُوبَنَا.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا کہ ”جس روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے تو وہاں کی ہر چیز روشن و منور ہوگئی تھی، پھر جس دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تو وہاں کی ہر چیز تاریک ہوگئی“، نیز انہوں نے فرمایا کہ ”ہم نے ابھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبرِ انور کی مٹی سے اپنے ہاتھ جھاڑے بھی نہ تھے کہ ہمیں اپنے دلوں کی کیفیت بدلی ہوئی محسوس ہونے لگی“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3378]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى سابقًا (برقم 3296)»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 3618، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1631، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12899، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 88، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3365»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں