🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
606. باب إخباره صلى الله عليه وسلم عما يكون في أمته من الفتن والحوادث - ذكر الإخبار عن تمني المسلمين رؤية المصطفى صلى الله عليه وسلم في آخر الزمان-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ان پیشین گوئیوں کا بیان جو آپ نے اپنی امت میں ہونے والے فتنوں اور واقعات کے بارے میں فرمائیں - ذکر خبر کہ آخر زمان میں مسلمان مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی تمنا کریں گے
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 6765 (کل: 11 مقامات، 9 کتب)
صحیح ابن حبان: 6765
صحیح مسلم: 6129
مشکوۃ المصابیح: 5978
مسند احمد: 9794، 10551
اللؤلؤ والمرجان: 1525
الفتح الربانی: 11113
الجامع الكامل: 9654
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7060، 7413
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 2693
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2693
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، لَيَأْتِيَنَّ عَلَيْكُمْ يَوْمٌ لَأَنْ يَرَانِي أَحَدُكُمْ ثُمَّ لَا يَرَانِي أَحَبُّ إِلَيْهِ مَنْ أَنْ يَكُونَ لَهُ مِثْلُ أَهْلِهِ وَمَالِهِ" أَوْ كَمَا قَالَ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ بِسَنَدٍ ضَعِيفٍ؛ لِتَدْلِيسِ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اس ذات کی قسم جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے! تم پر ضرور ایک ایسا وقت آئے گا کہ تم میں سے کسی کے لیے میرا (ایک بار) دیکھنا، پھر اس کے بعد میرا نظر نہ آنا، اسے اس بات سے زیادہ محبوب ہوگا کہ اسے اس کے اہل و عیال اور مال و دولت کی مثل سب کچھ میسر ہو“ یا جیسا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا؛ اسے احمد بن منیع نے روایت کیا ہے اور محمد بن اسحاق کی تدلیس کی وجہ سے یہ سند ضعیف ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الحج/حدیث: 2693]
تخریج الحدیث: «رواه أحمد بن منيع بسند ضعيف؛ لتدليس محمد بن إسحاق»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2364، وأخرجه مسند أحمد برقم: 9502»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں