🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
313. ذكر عمرو بن العاص السهمي رضي الله عنه - ذكر البراء بن عازب رضي الله عنه-
ذکر عمرو بن العاص سہمی رضی اللہ عنہ کا - ذکر براء بن عازب رضی اللہ عنہ کا
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 7176 (کل: 11 مقامات، 9 کتب)
صحیح ابن حبان: 7176
صحیح بخاری: 4472
مسند احمد: 18586، 18605
مصنف ابن ابی شیبہ: 39411
الفتح الربانی: 10683، 10684
سنن سعید بن منصور: 4044
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 16039
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1693
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 6813
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6813
عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَمْسَ عَشْرَةَ غَزْوَةً".
رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ بِسَنَدٍ رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.
وَأَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ ... فَذَكَرَهُ، وَزَادَ: قَالَ: وَسَمِعْتُ زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ يَقُولُ: غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِضْعَ عَشْرَةَ غَزْوَةً".
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ پندرہ غزوات میں شرکت کی“، اسے امام ابو داؤد طیالسی نے ایسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے جس کے تمام راوی ثقہ ہیں، نیز امام ابو یعلیٰ موصلی کی روایت میں یہ اضافہ ہے کہ راوی نے کہا: میں نے سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی معیت میں دس سے زائد غزوات میں شرکت کی ہے“۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب المناقب/حدیث: 6813]
تخریج الحدیث: «رواه أبو داود الطيالسي بسند رواته ثقات»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں