🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
501. باب إخباره صلى الله عليه وسلم عن البعث وأحوال الناس في ذلك اليوم - ذكر الإخبار عن سؤال الرب جل وعلا عبده عن تركه الأمر بالمعروف والنهي عن المنكر-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خبر کے بارے میں کہ قیامت کے دن دوبارہ اٹھائے جانے اور اس دن لوگوں کے حالات کیسے ہوں گے - ذکر اس خبر کا کہ رب تعالیٰ قیامت میں اپنے بندے سے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ترک کرنے کے بارے میں سوال کرے گا
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 7368 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
صحیح ابن حبان: 7368
سنن ابن ماجہ: 4017
مسند احمد: 11245، 11735
مسند الحمیدی: 756
الجامع الكامل: 12260، 14700
السنن الكبرى للبيهقي: 20183
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1818
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1089، 1344
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1344
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ نَهَارٍ الْعَبْدِيِّ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَذْكُرُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «‏‏‏‏إِنَّ اللهَ يَسْأَلُ عَنِ الْعَبْدِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حَتَّى يَقُولَ: مَا مَنَعَكَ إِذْ رَأَيْتَ الْمُنْكَرَ أَنْ تُنْكِرَهُ؟ فَإِذَا اللهُ لَقَّنَ عَبْدَهُ حُجَّتَهُ قَالَ: رَبِّ وَثِقْتُ بِكَ وَفَرِقْتُ النَّاسَ» ‏‏‏‏.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ قیامت کے دن بندے سے بازپرس فرمائے گا، یہاں تک کہ وہ دریافت فرمائے گا کہ: جب تو نے برائی کو دیکھا تھا تو اس پر نکیر کرنے سے تجھے کس چیز نے روکا تھا؟ پھر جب اللہ تعالیٰ بندے کو اس کی دلیل تلقین فرمائے گا (اس کی زبان پر حجت جاری کر دے گا) تو وہ عرض کرے گا: ’اے میرے رب! میں نے تجھ پر بھروسہ کیا تھا اور میں لوگوں سے ڈر گیا تھا۔‘“ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 1344]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: حسن: مضى الكلام عليه (برقم 1089)»
«أخرجه سنن ابن ماجه برقم: 4008، 4017، وأخرجه مسند أحمد برقم: 10852، وأخرجه فتح الباري برقم: 878، 880، 3020، 6063، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20720، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 8590، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2825، 3340، 3829، 5195، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 7368، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1339»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں