🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
266. باب الأدعية - ذكر البيان بأن الله جل وعلا إنما يستجيب دعاء من رفع إليه يديه إذا لم يدع بمعصية أو يستعجل الإجابة فيترك الدعاء
دعاؤں کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ اللہ جل وعلا اس شخص کی دعا قبول کرتا ہے جو اس کی طرف ہاتھ اٹھاتا ہے، بشرطیکہ وہ نافرمانی کے لیے دعا نہ کرے یا جواب کی جلدی نہ کرے اور دعا چھوڑ دے
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 881 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
صحیح ابن حبان: 881، 976
صحیح مسلم: 6934، 6935، 6936
مسند اسحاق بن راہویہ: 828
الادب المفرد: 655
صحیح الادب المفرد: 510
الجامع الكامل: 10920
السنن الكبرى للبيهقي: 6429
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7705
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7705
«لا يزال يستجاب للعبد ما لم يدع بإثم أو قطيعة رحم ما لم يستعجل يقول: قد دعوت وقد دعوت فلم يستجب لي فيستحسر عند ذلك ويدع الدعاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بندے کی دعا ہمیشہ قبول کی جاتی رہے گی جب تک وہ کسی گناہ یا قطع رحمی کی دعا نہ کرے اور جب تک وہ جلدی نہ مچائے، (یعنی) وہ کہے: میں نے دعا کی، میں نے دعا کی مگر میری دعا قبول نہیں ہوئی، پھر وہ اس پر مایوس ہو کر دعا کرنی چھوڑ دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7705]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1887.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں