🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. بَابُ الْغُسْلِ وَالطِّيبِ لِلْجُمُعَةِ
جمعہ کے لیے غسل اور خوشبو لگانے کا بیان
اطراف الحدیث — مسند امام شافعی حدیث نمبر 414 (کل: 11 مقامات، 4 کتب)
مسند امام شافعی: 414، 413
صحیح بخاری: 877، 878، 882، 894، 919
مسند احمد: 199، 202، 312
السنن الكبرى للبيهقي: 5844
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5844
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدٍ يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى الْخَطِيبُ أنبأ أَبُو بَحْرٍ الْبَرْبَهَارِيُّ، ثنا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا الْحُمَيْدِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" جَاءَ عُثْمَانُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وَعُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَلَى الْمِنْبَرِ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَقَالَ: أَيَّةُ سَاعَةٍ هَذِهِ؟ فَقَالَ عُثْمَانُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ:" مَا كَانَ إِلَّا الْوُضُوءُ" قَالَ: وَالْوُضُوءُ أَيْضًا وَقَدْ عَلِمْتَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْمُرُنَا بِالْغُسْلِ".
سالم بن عبداللہ رحمہ اللہ اپنے والد رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ آئے اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ منبر پر تشریف فرما ہو کر جمعہ کے دن خطبہ ارشاد فرما رہے تھے، انہوں نے کہا: یہ کون سی گھڑی ہے؟ تو سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے تو صرف وضو کیا ہے (اسی میں دیر ہوئی)۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: وضو بھی ٹھیک ہے، لیکن آپ جانتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں ”غسل کا حکم دیا کرتے تھے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5844]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ معني تخريجه في كتاب الاغتسال»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں