الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
184. . بَابُ : مَا جَاءَ فِي الْمُصَلِّي إِذَا نَعَسَ
باب: نمازی اونگھنے لگے تو کیا کرے؟
اطراف الحدیث — سنن ابن ماجه حدیث نمبر 1370 (کل: 24 مقامات، 19 کتب)
سنن ابن ماجہ: 1370
صحیح بخاری: 212
صحیح مسلم: 1835
سنن ابوداود: 1310
سنن ترمذی: 355
سنن نسائی: 162
سنن دارمی: 1421
مشکوۃ المصابیح: 1245
مسند الحمیدی: 185
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 256
صحیح ابن خزیمہ: 907
اللؤلؤ والمرجان: 450
الفتح الربانی: 1925
صحیح ابن حبان: 2583
الجامع الكامل: 2768
السنن الكبرى للبيهقي: 4728
21 تا 24
حدیث نمبر: 2768
2768. عن عائشة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: إذا نَعَسَ أحدُكم وهو يصلي فليرقُدْ حتى يذهب عنه النومُ، فإن أحدكم إذا صَلَّى وهو ناعِسٌ لا يدري لعله يذهبُ يستغفر فيسبُّ نفسَه.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه مالك في صلاة الليل (3) عن هشام بن عروة، عن أبيه، عن عائشة فذكرت مثله.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 4728
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، أنبأ أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِذَا نَعَسَ أَحَدُكُمْ فِي صَلَاتِهِ فَلْيَرْقُدْ حَتَّى يَذْهَبَ عَنْهُ النَّوْمُ، فَإِنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا صَلَّى وَهُوَ نَاعِسٌ لَعَلَّهُ يَذْهَبُ يَسْتَغْفِرُ فَيَسُبُّ نَفْسَهُ". وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو نَصْرٍ أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْقَاضِي، وَأَبُو سَعِيدٍ مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ الْفَضْلِ قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللهِ الْعُمَرِيُّ، وَسَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجُمَحِيُّ، وَمَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، فَذَكَرُوا الْحَدِيثَ بِمِثْلِهِ. ⦗٢٤⦘ رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ يُوسُفَ، وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ عَنْ قُتَيْبَةَ جَمِيعًا عَنْ مَالِكٍ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کو نماز میں نیند آئے تو وہ سو کر اپنی نیند پوری کرے، جب تم میں سے کوئی ایک نماز کی حالت میں سو رہا ہو تو ممکن ہے وہ اپنے لیے استغفار طلب کر رہا ہو لیکن حقیقت میں اپنے آپ کو گالیاں دے رہا ہو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4728]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 209»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 810
«إذا نعس أحدكم وهو يصلي فليرقد حتى يذهب عنه النوم فإن أحدكم إذا صلى وهو ناعس لا يدري لعله يذهب يستغفر فيسب نفسه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کو نماز پڑھتے ہوئے اونگھ آنے لگے تو اسے چاہیے کہ وہ سو جائے یہاں تک کہ اس کی نیند دور ہو جائے، کیونکہ جب تم میں سے کوئی شخص اونگھتے ہوئے نماز پڑھتا ہے تو اسے معلوم نہیں ہوتا، ہو سکتا ہے وہ مغفرت مانگنے کے بجائے (غلطی سے) خود کو بددعا دے بیٹھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 810]
”جب تم میں سے کسی کو نماز پڑھتے ہوئے اونگھ آنے لگے تو اسے چاہیے کہ وہ سو جائے یہاں تک کہ اس کی نیند دور ہو جائے، کیونکہ جب تم میں سے کوئی شخص اونگھتے ہوئے نماز پڑھتا ہے تو اسے معلوم نہیں ہوتا، ہو سکتا ہے وہ مغفرت مانگنے کے بجائے (غلطی سے) خود کو بددعا دے بیٹھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 810]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك ق د ت هـ] عن عائشة. صحيح أبي داود 1183 مختصر مسلم 386.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 813
«إذا نعس الرجل وهو يصلي فلينصرف لعله يدعو على نفسه وهو لا يدري»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کسی شخص کو نماز پڑھتے ہوئے اونگھ آنے لگے تو وہ نماز چھوڑ دے، مبادا وہ بے خبری میں اپنے ہی خلاف بددعا کر بیٹھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 813]
”جب کسی شخص کو نماز پڑھتے ہوئے اونگھ آنے لگے تو وہ نماز چھوڑ دے، مبادا وہ بے خبری میں اپنے ہی خلاف بددعا کر بیٹھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 813]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن حب] عن عائشة. صحيح أبي داود 1183.»
قال الشيخ الألباني: صحيح