🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابن ماجہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (4341)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. بَابُ : تَزْوِيجِ الأَبْكَارِ
باب: کنواری لڑکیوں سے شادی کرنے کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن ابن ماجه حدیث نمبر 1860 (کل: 14 مقامات، 7 کتب)
سنن ابن ماجہ: 1860
صحیح مسلم: 3635، 3636، 3637، 3638، 3639، 3640
سنن نسائی: 3221، 3222، 3228
مسند احمد: 14237
مصنف ابن ابی شیبہ: 18636
الجامع الكامل: 6203
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 7325
11 تا 14
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14237
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ . ح وَإِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ الْأَزْرَقُ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" يَا جَابِرُ، أَتَزَوَّجْتَ؟" قَالَ: قُلْتُ: نَعَمْ، قَالَ:" بِكْرًا أَوْ ثَيِّبًا؟" قَالَ: قُلْتُ: ثَيِّبًا، قَالَ:" أَلَا بِكْرًا تُلَاعِبُهَا!"، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، كُنَّ لِي أَخَوَاتٌ، فَخَشِيتُ أَنْ تَدْخُلَ بَيْنِي وَبَيْنَهُنَّ، فَقَالَ:" إِنَّ الْمَرْأَةَ تُنْكَحُ لَدِينِهَا، وَمَالِهَا، وَجَمَالِهَا، فَعَلَيْكَ بِذَاتِ الدِّينِ، تَرِبَتْ يَدَاكَ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے پوچھا کہ کیا تم نے شادی کر لی میں نے عرض کیا: جی ہاں، پوچھا کہ کنواری سے یا شوہر دیدہ سے؟ میں نے عرض کیا، شوہر دیدہ سے۔ کیونکہ میری چھوٹی بہنیں اور پھوپھیاں ہیں، میں نے ان میں ان ہی جیسی بیوقوف کو لانا مناسب نہ سمجھا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کنواری سے نکاح کیوں نہ کیا کہ تم اسے سے کھیلتے؟ پھر فرمایا کہ عورت سے نکاح اس کے دین، مال اور حسن و جمال کی وجہ سے کیا جاتا ہے، تم دین دار کو اپنے لئے منتخب کیا کرو، تمہارے ہاتھ خاک آلود ہوں۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 14237]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، خ: 2406، م: 3636
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17993 ترقیم الشثری: -- 18636
حدثنا محمد بن عبيد ، عن الاعمش ، عن سالم ، عن جابر ، قال: قال: سالني رسول الله صلى الله عليه وسلم: " بكرا تزوجت ام ثيبا؟" قال: قلت: لا بل ثيبا، قال:" فهلا جارية تلاعبها وتلاعبك!"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [ك]: (ثيب).
(٣) في [أ، ب، ز، ك]: (ثيب)، وفي [س]: (ثبيًا).
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (٧١٥)، وأحمد (١٤٣٧٤)، وأصله في البخاري (٥٠٧٩).

حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میری شادی کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے سوال کیا کہ تم نے باکرہ سے شادی کی یا ثیبہ سے؟ میں نے کہاثیبہ سے، آپ نے فرمایا کہ باکرہ سے کیوں نہیں کی وہ تمہارے ساتھ دل لگی کرتی اور تم اس کے ساتھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18636]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 443، 1801، 2097، 2309، 2385، 2394، 2405، 2470، 2603، 2604، 2718، 2861، 2967، 3089، 3090، 3087، 4052، 5079، 5080، 5243، 5244، 5245، 5246، 5247، 5367، 6387، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 715، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 642، 692، 693، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2496، 2714، 2715، 2717، 2713، 4182، 4911، 6519، 6517، 6518، 7140، 7141، 7138، 7143، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3219 / 1، 3220 / 2، 3226 / 1، 4604 / 1، 4605 / 2، 4651 / 1، 4655 / 5، 4654 / 4، 4652 / 2، 4653 / 3، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5308، 5309، 5317، 6138، 6139، 6190، 6188، 6189، 6192، 6191، 8726، 8766، 8888، 8892، 9096، 9099، 9100، 9097، 9098، 11665، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2048، 2777، 2776، 2778، 3347، 3505، 3747، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1100، 1253، 2712، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2262، 2673، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1860، 2205، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 510، 511، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 10479، 10480، 10489، 10947، 10945، 10946، 10949، 10948، 10952، 10950، 10951، 10953، 11053، 11054، 11288، 12077، 12076، 13597، 13601، 13600، 14586، 18661، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14348، 14396، 14404، 14411، 14412، 14416، 14414، 14415، 14433، 14452، 14454، 14455، 14457، 14469، 14472، 14525، 14527، 14549، 14600، 14656، 14704، 15050، 15090، 15091، 15093، 15125، 15132، 15144، 15192، 15235، 15244، 15257، 15425، 15436، 15455، 15483، 15498، 15509، 15518، (6/3005) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1812، 1813، 1830، 1831، 1832، 1833، 1877، 1895، 1897، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1261، 1322، 1324، 1334، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1793، 1843، 1850، 1898، 1891، 1965، 1974، 1991، 1990، 2124، 2123، 2125، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1069، 1098، 1101، 1099، 1100، 1109، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3802، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 15359، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3462، 4971، 18640، 22519، 23505، 23506، 33913، 35894، 35896، 35899، 39266، 39267، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5647، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4411، 4410، 4408، 4409، 4412، 4413، 4414، 4415، 4534، والطبراني فى «الصغير» برقم: 207، 678، 788، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1144، 3386، 4361، 4759، 5189، 5744، ترقيم محمد عوامة: 17993»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6203
6203- عن جابر قال: تزوجت امرأة في عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم فلقيت النبي صلى الله عليه وسلم فقال: يا جابر تزوجت؟ قلت: نعم. قال: بكرٌ أم ثيّب؟ قلتُ: ثيّب. قال: فهلاّ بكراً تُلاعبها؟ قلتُ: يا رسول الله، إن لي أخواتٍ فخشيتُ أن تدخل بيني وبينهنّ. قال: فذاك إذن، إن المرأة تُنكح على دينها، ومالها، وجمالها. فعليك بذات الدّين تربتْ يداك.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في الرضاع (54:715) عن محمد بن عبد الله بن نُمير، حدثنا أبي، حدثنا عبد الملك بن أبي سليمان، عن عطاء، أخبرني جابر بن عبد الله، فذكره.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7325
عَنْ جَابِرٍ قَالَ: تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" يَا جَابِرُ تَزَوَّجْتَ؟" قُلْتُ: نَعَمْ. قَالَ:" أَبِكْرًا أَوْ ثَيِّبًا؟" قَالَ: قُلْتُ: ثَيِّبًا. قَالَ:" أَلَا بِكْرًا تُلَاعِبُهَا وَتُلَاعِبُكَ؟". قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ كُنْ لِي أَخَوَاتٌ فَخَشِيتُ أَنْ يَدْخُلَ بَيْنِي وَبَيْنَهُنَّ. قَالَ:" إِنَّ الْمَرْأَةَ تُنْكَحُ لِدِينِهَا وَمَالِهَا وَجِمَالِهَا، فَعَلَيْكَ بِذَاتِ الدِّينِ تَرِبَتْ يَدَاكَ".
قُلْتُ: هُوَ فِي الصَّحِيحِ خَلَا مِنْ قَوْلِهِ:" تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ لِثَلَاثٍ.". إِلَى آخِرِهِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں، میں نے ایک خاتون کے ساتھ شادی کر لی، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: اے جابر! کیا تم نے شادی کر لی ہے؟ میں نے عرض کی: جی ہاں! نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: کنواری کے ساتھ کہ ثیبہ کے ساتھ؟ میں نے عرض کی: شیبہ کے ساتھ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کنواری کے ساتھ کیوں نہ کی؟ کہ تم اس کے ساتھ خوش فعلیاں کرتے اور وہ تمہارے ساتھ خوش فعلیاں کرتی، سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! میری بہنیں ہیں، مجھے یہ اندیشہ ہے کہ کہیں وہ میرے اور میری بہنوں کے درمیان رکاوٹ نہ بن جائے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورت کے ساتھ اس کے دین، یا اس کے مال، یا اس کی خوبصورتی کی وجہ سے نکاح کیا جاتا ہے، تو تم پر دین دار کو اختیار کرنا لازم ہے، تمہارے ہاتھ خاک آلود ہوں“۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں:
یہ روایت ”صحیح“ میں مذکور ہے، تا ہم اس میں یہ الفاظ نہیں ہیں: ”عورت کے ساتھ تین باتوں کی وجہ سے نکاح کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔“ اس سے لے کر آخر تک کے الفاظ نہیں ہیں۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7325]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (302/3)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں