🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابن ماجہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (4341)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. بَابُ : الْجَمْعِ بَيْنَ اسْمِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكُنْيَتِهِ
باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام اور کنیت ایک ساتھ رکھنے کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن ابن ماجه حدیث نمبر 3737 (کل: 21 مقامات، 12 کتب)
سنن ابن ماجہ: 3737
صحیح بخاری: 2120، 2121، 3537
صحیح مسلم: 5586
الادب المفرد: 837، 845
مسند احمد: 12130، 12218، 12731، 12961
اللؤلؤ والمرجان: 1380
مصنف ابن ابی شیبہ: 27602
الفتح الربانی: 4751
صحیح ابن حبان: 5813
الجامع الكامل: 8518، 14497
السنن الكبرى للبيهقي: 19325، 19326
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3787، 3811
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3811
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِبَقِيعِ الْغَرْقَدِ، فَإِذَا رَجُلٌ يُنَادِي صَاحِبَهُ: يَا أَبَا الْقَاسِمِ! فَالْتَفَتَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: لَمْ أَعْنِكَ يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّمَا عَنَيْتُ فُلَانًا، فَقَالَ: سَمُّوا بِاسْمِي وَلَا تَكْتَنُوا بِكُنْيَتِي.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بقیع الغرقد کے پاس سے گزرے تو اچانک ایک شخص نے اپنے ساتھی کو پکارا: ”اے ابوالقاسم!“، نبی صلی اللہ علیہ وسلم (یہ سن کر) اس کی جانب متوجہ ہوئے تو اس شخص نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! میرا مقصود آپ کو مخاطب کرنا نہیں تھا بلکہ میں نے تو فلاں شخص کو پکارا تھا“، جس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم میرے نام پر نام تو رکھو لیکن میری کنیت اختیار نہ کرو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3811]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح على شرط الشيخين .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 3787)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2014، 2015، 3344، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3737، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11808، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5998، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3799»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح على شرط الشيخين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں