الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
69. بَابُ : الْوُضُوءِ مِنَ الْقُبْلَةِ
باب: بوسہ لے کر وضو کرنے کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن ابن ماجه حدیث نمبر 502 (کل: 15 مقامات، 11 کتب)
سنن ابوداود: 179
سنن ترمذی: 86
بلوغ المرام: 65
مصنف ابن ابی شیبہ: 488
الجامع الكامل: Q1675
السنن الكبرى للبيهقي: 611
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4906
1 تا 10
حدیث نمبر: 502
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَائِشَةَ " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" قَبَّلَ بَعْضَ نِسَائِهِ، ثُمَّ خَرَجَ إِلَى الصَّلَاةِ وَلَمْ يَتَوَضَّأْ"، قُلْتُ: مَا هِيَ إِلَّا أَنْتِ، فَضَحِكَتْ.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی کسی بیوی کا بوسہ لیا، پھر نماز کے لیے نکلے اور وضو نہیں کیا، (عروہ بن زبیر کہتے ہیں کہ) میں نے (ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے) کہا: وہ آپ ہی رہی ہوں گی! تو وہ ہنس پڑیں۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطهارة وسننها/حدیث: 502]
جناب عروہ رحمہ اللہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ایک بیوی کا بوسہ لیا، پھر نماز کے لیے تشریف لے گئے، اور وضو نہیں کیا۔“ (عروہ کہتے ہیں) میں نے کہا: ”وہ ضرور آپ ہی ہوں گی“ تو آپ ہنس دیں۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطهارة وسننها/حدیث: 502]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/الطہارة 69 (179)، سنن الترمذی/الطہارة 63 (86)، (تحفة الأشراف: 17371، ومصباح الزجاجة: 209)، وقد أخرجہ: مسند احمد (6/207) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
سنن أبي داود (179) ترمذي (86)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 396
إسناده ضعيف
سنن أبي داود (179) ترمذي (86)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 396
حدیث نمبر: 179
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ،" أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبَّلَ امْرَأَةً مِنْ نِسَائِهِ ثُمَّ خَرَجَ إِلَى الصَّلَاةِ وَلَمْ يَتَوَضَّأْ"، قَالَ عُرْوَةُ: مَنْ هِيَ إِلَّا أَنْتِ، فَضَحِكَتْ، قَالَ أَبُو دَاوُد: هَكَذَا رَوَاهُ زَائِدَةُ، وَعَبْدُ الْحَمِيدِ الْحِمَّانِيُّ،عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَعْمَشِ.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ایک بیوی کا بوسہ لیا، پھر نماز کے لیے نکلے اور (پھر سے) وضو نہیں کیا۔ عروہ کہتے ہیں: میں نے ان سے کہا: وہ بیوی آپ کے علاوہ اور کون ہو سکتی ہیں؟ یہ سن کر وہ ہنسنے لگیں۔ [سنن ابي داود/كتاب الطهارة/حدیث: 179]
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (ایک بار) اپنی کسی بیوی کا بوسہ لیا اور نماز کے لیے تشریف لے گئے اور وضو نہیں کیا۔ عروہ بن زبیر رحمہ اللہ کہتے ہیں (یہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے بھانجے تھے): ”میں نے کہا: یہ آپ ہی ہوں گی“، تو وہ ہنس دیں۔ امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”زائدہ اور عبدالحمید حمانی نے سلیمان اعمش سے ایسے ہی روایت کیا ہے۔“ [سنن ابي داود/كتاب الطهارة/حدیث: 179]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبله، (تحفة الأشراف: 17371) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
ترمذي (86)،ابن ماجه (502)
الأعمش مدلس وعنعن
وحبيب لم يسمع من عروة
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 19
إسناده ضعيف
ترمذي (86)،ابن ماجه (502)
الأعمش مدلس وعنعن
وحبيب لم يسمع من عروة
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 19
حدیث نمبر: 86
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، وَهَنَّادٌ , وَأَبُو كُرَيْبٍ , وَأَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، وَمَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ , وأَبو عَمَّارٍ الْحسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ , قَالُوا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " قَبَّلَ بَعْضَ نِسَائِهِ، ثُمَّ خَرَجَ إِلَى الصَّلَاةِ وَلَمْ يَتَوَضَّأْ , قَالَ: قُلْتُ: مَنْ هِيَ إِلَّا أَنْتِ , قَالَ: فَضَحِكَتْ ". قَالَ أَبُو عِيسَى: وَقَدْ رُوِيَ نَحْوُ هَذَا، عَنْ غَيْرِ وَاحِدٍ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالتَّابِعِينَ، وَهُوَ قَوْلُ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، وَأَهْلِ الْكُوفَةِ، قَالُوا: لَيْسَ فِي الْقُبْلَةِ وُضُوءٌ , وقَالَ مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، وَالْأَوْزَاعِيُّ، وَالشَّافِعِيُّ، وَأَحْمَدُ، وَإِسْحَاق: فِي الْقُبْلَةِ وُضُوءٌ , وَهُوَ قَوْلُ غَيْرِ وَاحِدٍ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالتَّابِعِينَ، وَإِنَّمَا تَرَكَ أَصْحَابُنَا حَدِيثَ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هَذَا، لِأَنَّهُ لَا يَصِحُّ عِنْدَهُمْ لِحَالِ الْإِسْنَادِ , قَالَ: وسَمِعْت أَبَا بَكْرٍ الْعَطَّارَ الْبَصْرِيَّ يَذْكُرُ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْمَدِينِيِّ، قَالَ: ضَعَّفَ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ هَذَا الْحَدِيثَ جِدًّا، وَقَالَ: هُوَ شِبْهُ لَا شَيْءَ , قَالَ: وسَمِعْت مُحَمَّدَ بْنَ إِسْمَاعِيل يُضَعِّفُ هَذَا الْحَدِيثَ , وقَالَ: حَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ عُرْوَةَ، وَقَدْ رُوِيَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبَّلَهَا وَلَمْ يَتَوَضَّأْ , وَهَذَا لَا يَصِحُّ أَيْضًا، وَلَا نَعْرِفُ لِإِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ سَمَاعًا مِنْ عَائِشَةَ، وَلَيْسَ يَصِحُّ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هَذَا الْبَابِ شَيْءٌ.
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے اپنی بیویوں میں سے کسی ایک کا بوسہ لیا، پھر آپ نماز کے لیے نکلے اور وضو نہیں کیا، عروہ کہتے ہیں کہ میں نے (اپنی خالہ ام المؤمنین عائشہ سے) کہا: وہ آپ ہی رہی ہوں گی؟ تو وہ ہنس پڑیں۔ امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- صحابہ کرام اور تابعین میں سے کئی اہل علم سے اسی طرح مروی ہے اور یہی قول سفیان ثوری، اور اہل کوفہ کا ہے کہ بوسہ لینے سے وضو (واجب) نہیں ہے، مالک بن انس، اوزاعی، شافعی، احمد اور اسحاق بن راہویہ کہتے ہیں کہ بوسہ لینے سے وضو (واجب) ہے، یہی قول صحابہ اور تابعین میں سے بہت سے اہل علم کا ہے،
۲- ہمارے اصحاب نے عائشہ رضی الله عنہا کی حدیث پر جو نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم سے روایت کی ہے محض اس وجہ سے عمل نہیں کیا کہ یہ سند کے اعتبار سے صحیح نہیں ۲؎،
۳- یحییٰ بن قطان نے اس حدیث کی بہت زیادہ تضعیف کی ہے اور کہا ہے کہ یہ «لاشیٔ» کے مشابہ ہے ۳؎،
۴- نیز میں نے محمد بن اسماعیل (بخاری) کو بھی اس حدیث کی تضعیف کرتے سنا، انہوں نے کہا کہ حبیب بن ابی ثابت کا سماع عروۃ سے نہیں ہے،
۵- نیز ابراہیم تیمی نے بھی عائشہ سے روایت کی ہے کہ نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے ان کا بوسہ لیا اور وضو نہیں کیا۔ لیکن یہ روایت بھی صحیح نہیں کیونکہ عائشہ سے ابراہیم تیمی کے سماع کا ہمیں علم نہیں۔ اس باب میں نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم سے کوئی بھی حدیث صحیح نہیں ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب الطهارة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 86]
۱- صحابہ کرام اور تابعین میں سے کئی اہل علم سے اسی طرح مروی ہے اور یہی قول سفیان ثوری، اور اہل کوفہ کا ہے کہ بوسہ لینے سے وضو (واجب) نہیں ہے، مالک بن انس، اوزاعی، شافعی، احمد اور اسحاق بن راہویہ کہتے ہیں کہ بوسہ لینے سے وضو (واجب) ہے، یہی قول صحابہ اور تابعین میں سے بہت سے اہل علم کا ہے،
۲- ہمارے اصحاب نے عائشہ رضی الله عنہا کی حدیث پر جو نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم سے روایت کی ہے محض اس وجہ سے عمل نہیں کیا کہ یہ سند کے اعتبار سے صحیح نہیں ۲؎،
۳- یحییٰ بن قطان نے اس حدیث کی بہت زیادہ تضعیف کی ہے اور کہا ہے کہ یہ «لاشیٔ» کے مشابہ ہے ۳؎،
۴- نیز میں نے محمد بن اسماعیل (بخاری) کو بھی اس حدیث کی تضعیف کرتے سنا، انہوں نے کہا کہ حبیب بن ابی ثابت کا سماع عروۃ سے نہیں ہے،
۵- نیز ابراہیم تیمی نے بھی عائشہ سے روایت کی ہے کہ نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے ان کا بوسہ لیا اور وضو نہیں کیا۔ لیکن یہ روایت بھی صحیح نہیں کیونکہ عائشہ سے ابراہیم تیمی کے سماع کا ہمیں علم نہیں۔ اس باب میں نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم سے کوئی بھی حدیث صحیح نہیں ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب الطهارة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 86]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/ الطہارة 69 (179، 180)، سنن النسائی/الطہارة 121 (170)، سنن ابن ماجہ/الطہارة 69 (502)، (تحفة الأشراف: 17371)، مسند احمد (6/207) (صحیح) (سند میں حبیب بن ابی ثابت اور عروہ کے درمیان انقطاع ہے جیسا کہ مؤلف نے صراحت کی ہے، لیکن متابعات سے تقویت پا کر یہ روایت بھی صحیح ہے)»
وضاحت: ۱؎: یعنی آپ نے سابق وضو ہی پر نماز پڑھی، بوسہ لینے سے نیا وضو نہیں کیا، اس میں اس بات پر دلیل ہے کہ عورت کے چھونے سے وضو نہیں ٹوٹتا اور یہی قول راجح ہے۔ ۲؎: لیکن امام شوکانی نے نیل الأوطار میں اور علامہ البانی نے صحیح أبی داود (رقم ۱۷۱- ۱۷۲) میں متابعات اور شواہد کی بنیاد پر اس حدیث کو صحیح قرار دیا ہے، نیز دیگر بہت سے ائمہ نے بھی اس حدیث کی تصحیح کی ہے (تفصیل کے لیے دیکھئیے مذکورہ حوالے)۔ ۳؎: ” «لاشئی» کے مشابہ“ ہے یعنی ضعیف ہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (502)
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف / د 179 ، جه 502
حدیث نمبر: 503
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ زَيْنَبَ السَّهْمِيَّةِ ، عَنْ عَائِشَةَ " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" كَانَ يَتَوَضَّأُ، ثُمَّ يُقَبِّلُ وَيُصَلِّي وَلَا يَتَوَضَّأُ، وَرُبَّمَا فَعَلَهُ بِي".
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وضو کرتے پھر بوسہ لیتے، اور بغیر وضو کئے نماز پڑھتے، اور بعض دفعہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے ساتھ بھی ایسا کیا ہے۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطهارة وسننها/حدیث: 503]
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وضو کرتے، پھر بوسہ لیتے اور (دوبارہ) وضو کیے بغیر نماز پڑھ لیتے، اور بعض اوقات آپ میرے ساتھ بھی یہ کرتے۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الطهارة وسننها/حدیث: 503]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 17842، ومصباح الزجاجة: 209)، وقد أخرجہ: مسند احمد (6/92) (ضعیف)» (سند میں حجاج مدلس ہیں، اور عنعنہ سے روایت کی ہے، اور زینب کے حالات معلوم نہیں، ان کے بارے میں دارقطنی کا قول ہے: «لا تقوم بہا حجة» قابل اعتماد نہیں ہیں)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
حجاج بن أرطاة عنعن مع ضعفه
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 396
إسناده ضعيف
حجاج بن أرطاة عنعن مع ضعفه
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 396
حدیث نمبر: 65
وعن عائشة رضي الله عنها،: أن النبي صلى الله عليه وآله وسلم قبل بعض نسائه ثم خرج إلى الصلاة ولم يتوضأ. أخرجه أحمد وضعفه البخاري.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی کسی اہلیہ کا بوسہ لیا اور نماز کے لئے نکل گئے اور وضو نہیں فرمایا۔ اسے احمد نے روایت کیا ہے اور بخاری نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 65]
«وَعَنْ» اور سے – «عَائِشَةَ» عائشہ – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا» اللہ ان سے راضی ہو – «أَنَّ» بیشک – «النَّبِيَّ» نبی – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر اور سلامتی – «قَبَّلَ» آپ نے بوسہ لیا – «بَعْضَ» بعض – «نِسَائِهِ» اپنی ازواج کا – «ثُمَّ» پھر – «خَرَجَ» آپ نکلے – «إِلَى الصَّلَاةِ» نماز کی طرف – «وَلَمْ يَتَوَضَّأْ» اور آپ نے وضو نہیں کیا۔ – «أَخْرَجَهُ» اسے نکالا ہے – «أَحْمَدُ» احمد نے – «وَضَعَّفَهُ» اور اسے ضعیف قرار دیا ہے – «الْبُخَارِيُّ» بخاری نے۔
اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی بعض ازواج مطہرات کا بوسہ لیا، پھر آپ نماز کے لیے تشریف لے گئے اور آپ نے وضو نہیں کیا۔ اسے احمد نے روایت کیا ہے اور بخاری نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 65]
اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی بعض ازواج مطہرات کا بوسہ لیا، پھر آپ نماز کے لیے تشریف لے گئے اور آپ نے وضو نہیں کیا۔ اسے احمد نے روایت کیا ہے اور بخاری نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 65]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد: 6 /210، والترمذي، الطهارة، حديث: 86، وله شاهد حسن عند البزار(انظر نصب الراية:1 / 74).»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 24329
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ ، عَنْ عَمْرِو ابْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ زَيْنَبَ السَّهْمِيَّةِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَت:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ، ثُمَّ يُقَبِّلُ وَيُصَلِّي وَلَا يَتَوَضَّأُ" .
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ بعض اوقات نبی صلی اللہ علیہ وسلم وضو کرکے انہیں بوسہ دیتے، پھر تازہ وضو کئے بغیر نماز پڑھا دیتے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 24329]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح، وهذا إسناد حسن فى المتابعات
حدیث نمبر: 25766
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَائِشَةَ ،" أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبَّلَ بَعْضَ نِسَائِهِ، ثُمَّ خَرَجَ إِلَى الصَّلَاةِ وَلَمْ يَتَوَضَّأْ" . قَالَ عُرْوَةُ: قُلْتُ لَهَا: مَنْ هِيَ إِلَّا أَنْتِ؟ قَالَ: فَضَحِكَتْ.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی کسی زوجہ کو بوسہ دیا، پھر نماز کے لئے چلے گئے اور نیا وضو نہیں کیا، عروہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے عرض کیا کہ وہ آپ ہی ہوسکتی ہیں، تو وہ ہنسنے لگیں۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 25766]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، خ: 1928، م: 1106
ترقیم عوامۃ: 488 ترقیم الشثری: -- 488
حدثنا وكيع بن الجراح ، قال: حدثنا الاعمش ، عن حبيب بن ابي ثابت ، عن عروة ، عن عائشة ، عن النبي صلى الله عليه وسلم انه قبل بعض نسائه ثم خرج إلى الصلاة ولم يتوضا. فقلت:" من هي إلا انت؟! فضحكت"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) يتوقف فيه؛ لعدم تعيين عروة وأكثر المحدثين على أنه المزني، أخرجه ابن ماجه (٥٠٢) وأبو داود (١٨٠) والترمذي (٨٦).
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی ایک زوجہ کا بوسہ لیا، پھر آپ وضو کئے بغیر نماز کے لئے تشریف لے گئے۔ حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ وہ زوجہ آپ ہی تھیں؟ اس پر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا مسکرا دیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 488]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال علي بن نصر الجهضمي الصغير: عجبوا منه وأنكروه قالوا وهو مما يعتد به على حبيب ومن يحسن فيه أمره يقول أراد أنه صلى الله عليه وسلم كان يقبلها وهو صائم فغلط بهذا . قال عيسى بن شاذان: عجبوا منه وأنكروه قالوا وهو مما يعتد به على حبيب ومن يحسن فيه أمره يقول أراد أنه صلى الله عليه وسلم كان يقبلها وهو صائم فغلط بهذا . قال يحيى القطان: احك عني أنه شبه لا شيء . قال ابن عبد البر: حبيب ثقة ولا يشك أنه أدرك عروة وسمع ممن هو أقدم من عروة الخ . قال الحسن البصري: ليس بصحيح ولا نظن أن حبيبا لقي عروة . قال أبو زرعة الرازي: إن لم يصح حديث عائشة قلت به . قال المزي: أظن يحيى يريد منكرين حديث المستحاضة تصلي وإن قطر الدم على الحصير وحديث القبلة للصائم . قال ابن حزم: ذكر علته وقال لا يصح في هذا الباب شيء . قال يحيى القطان: هذا الحديث شبه لا شيء . قال يحيى بن معين: منكر . قال البخاري: ضعف هذا الحديث وقال لم يسمع حبيب بن أبي ثابت من عروة شيئا . قال يحيى القطان: لا شيء . قال سفيان الثوري: حبيب بن أبي ثابت لم يسمع من عروة بن الزبير شيئا . قال أبو حاتم الرازي: لم يصح . قال شهاب بن رسلان: حديث ضعيف . قال ابن عبد البر: هذا الحديث عندهم معلول . قال سعد الشثري: يتوقف فيه؛ لعدم تعيين عروة وأكثر المحدثين على أنه المزني .»
«أخرجه النسائي فى «المجتبى» برقم: 170 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 155، وأبو داود فى «سننه» برقم: 178، 179، (1/70) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 86، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 502، 503، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 616، 618، والدارقطني فى «سننه» برقم: 484، 485، 486، 490، 488، 491 / 1، 491 / 2، 495، 501، 502، 497، 500، 503، 507، 505، 506، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24967، 26405، 26406، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4407، 4821، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 509، 510، 511، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 493، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4385، 4686، ترقيم محمد عوامة: 488»
«أخرجه النسائي فى «المجتبى» برقم: 170 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 155، وأبو داود فى «سننه» برقم: 178، 179، (1/70) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 86، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 502، 503، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 616، 618، والدارقطني فى «سننه» برقم: 484، 485، 486، 490، 488، 491 / 1، 491 / 2، 495، 501، 502، 497، 500، 503، 507، 505، 506، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24967، 26405، 26406، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4407، 4821، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 509، 510، 511، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 493، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4385، 4686، ترقيم محمد عوامة: 488»
ترقیم العلمیہ : 481 ترقیم الرسالہ : -- 488
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا حَاجِبُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، نا وَكِيعٌ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" قَبَّلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْضَ نِسَاءِهِ، ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ" . ثُمَّ ضَحِكَتْ. تَفَرَّدَ بِهِ الْحَاجِبُ، عَنْ وَكِيعٍ وَوَهِمَ فِيهِ وَالصَّوَابُ، عَنْ وَكِيعٍ، بِهَذَا الإِسْنَادِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" كَانَ يُقَبِّلُ وَهُوَ صَائِمٌ"، وَحَاجِبٌ لَمْ يَكُنْ لَهُ كِتَابٌ إِنَّمَا كَانَ يُحَدِّثُ مِنْ حِفْظِهِ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: اللہ کے رسول اپنی ایک اہلیہ کا بوسہ لے لیتے تھے، پھر اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز ادا کر لیتے تھے اور از سر نو وضو نہیں کرتے تھے۔ (یہ بات بیان کرنے کے بعد) سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا مسکرا دیں۔ وکیع سے یہ روایت نقل کرنے میں حاجب نامی راوی منفرد ہے اور اسے اس میں وہم ہوا ہے، درست یہ ہے کہ وکیع سے اسی سند کے ساتھ یہ الفاظ منقول ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بوسہ لیتے تھے، جبکہ آپ روزے کی حالت میں ہوتے تھے۔ حاجب کے پاس کوئی تحریری نسخہ نہیں تھا، وہ صرف اپنے حافظے سے احادیث بیان کرتا تھا۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 488]
ترقیم العلمیہ: 481
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه النسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 170، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 155، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 178، 179، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 86، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 502، 503، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 484، 485، 486، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 24967»
«قال الدارقطني: الصحيح عن هشام عن أبيه عن عائشة أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يقبل وهو صائم۔ العلل الواردة في الأحاديث النبوية: (15 / 63)»
«قال الدارقطني: الصحيح عن هشام عن أبيه عن عائشة أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يقبل وهو صائم۔ العلل الواردة في الأحاديث النبوية: (15 / 63)»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
ترقیم العلمیہ : 487 ترقیم الرسالہ : -- 495
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ سَهْلٍ الْبَرْبَهَارِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاوِيَةَ بْنِ مَالَجَ ، نا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، ح وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا حَاجِبُ بْنُ سُلَيْمَانَ . ح وَحَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَنَّاطُ ، ثنا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، قَالُوا: حَدَّثَنَا وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" قَبَّلَ بَعْضَ نِسَائِهِ، ثُمَّ خَرَجَ إِلَى الصَّلاةِ وَلَمْ يَتَوَضَّأْ" . قَالَ عُرْوَةُ: فَقُلْتُ لَهَا: مَنْ هِيَ إِلا أَنْتِ؟ فَضَحِكَتْ. وَقَالَ ابْنُ مَالَجَ:" يُقَبِّلُ بَعْضَ أَزْوَاجِهِ ثُمَّ يُصَلِّي وَلا يَتَوَضَّأُ"، قُلْتُ: مَنْ هِيَ إِلا أَنْتِ؟ فَضَحِكَتْ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی ایک اہلیہ کا بوسہ لیتے اور پھر نماز کے لیے تشریف لے جاتے اور از سر نو وضو نہیں کرتے تھے۔ عروہ نامی راوی بیان کرتے ہیں: میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے کہا: ”وہ خاتون آپ کے علاوہ اور کون ہو سکتی ہیں؟“ تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا مسکرا دیں۔ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی ایک اہلیہ کا بوسہ لیتے تھے اور پھر نماز ادا کر لیتے تھے اور از سر نو وضو نہیں کرتے تھے۔ (راوی کہتے ہیں:) تو میں نے کہا: ”وہ خاتون آپ کے علاوہ اور کون ہو سکتی ہیں؟“ تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا مسکرا دیں۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 495]
ترقیم العلمیہ: 487
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه النسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 170، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 155، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 178، 179، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 86، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 502، 503، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 484، 485، 486، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 24967»
«قال ابن عدي: لا أعلم رواه عن منصور غير سعيد بن بشير، الكامل في الضعفاء: (4 / 412)»
«قال ابن عدي: لا أعلم رواه عن منصور غير سعيد بن بشير، الكامل في الضعفاء: (4 / 412)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف