🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4407. 3- باب ما يقول الرجل إذا تزوج امرأة
اس (دعا و ذکر) کے بیان میں جو کوئی شخص کسی عورت سے نکاح کرتے وقت کہے۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 11161 (کل: 6 مقامات، 3 کتب)
الجامع الكامل: 11161، 6355، 11142
سنن ابن ماجہ: 1918
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 341، 360
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11161
11161- عن عمرو بن شعيب، عن أبيه، عن جده عبد الله بن عمرو، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: إذا تزوّج أحدُكم امرأةً، أو اشترى خادماً فليقل: اللهم إني أسألك خيرها، وخير ما جَبَلْتَها عليه، وأعوذُ بك من شرّها ومن شر ما جَبَلْتَها عليه، وإذا اشترى بعيراً فليأخذْ بذروةِ سَنامه وليقلْ مثل ذلك.
وفي لفظ: إذا أفاد أحدُكم امرأةً، أو خادماً، أو دابّةً، فليأخذ بناصيتها، وليقُلْ: فذكر الحديث.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه أبو داود (2160) وابن ماجه (1918) وابن السني في عمل اليوم والليلة (100) والحاكم (2/185) والبيهقي (7/148) كلهم من حديث محمد بن عجلان، عن عمرو بن شعيب، بإسناده مثله.»

الحكم على الحديث:
حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1918
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، وَصَالِحُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى الْقَطَّانُ ، قَالَا: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِذَا أَفَادَ أَحَدُكْمُ امْرَأَةً، أَوْ خَادِمًا، أَوْ دَابَّةً فَلْيَأْخُذْ بِنَاصِيَتِهَا، وَلْيَقُلْ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهَا، وَخَيْرِ مَا جُبِلَتْ عَلَيْهِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ مَا جُبِلَتْ عَلَيْهِ".
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص کوئی بیوی، خادم یا جانور حاصل کرے، تو اس کی پیشانی پکڑ کر یہ دعا پڑھے“ «اللهم إني أسألك من خيرها وخير ما جبلت عليه وأعوذ بك من شرها وشر ما جبلت عليه» ”اے اللہ! میں تجھ سے اس کی بھلائی اور اس کی خلقت اور طبیعت کی بھلائی مانگتا ہوں، اور اس کے شر اور اس کی خلقت اور طبیعت کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں“۔ [سنن ابن ماجه/كتاب النكاح/حدیث: 1918]
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کسی کو عورت یا لونڈی یا جانور حاصل ہو تو اس کے سر کے اگلے حصے کو پکڑ کر کہے: «اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهَا، وَخَيْرِ مَا جُبِلَتْ عَلَيْهِ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا، وَشَرِّ مَا جُبِلَتْ عَلَيْهِ» ”اے اللہ! میں تجھ سے اس کی بھلائی، اور اس کی پیدائشی عادتوں کی بھلائی مانگتا ہوں، اور اس کے شر سے اور اس کی پیدائشی عادتوں کے شر سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔“” [سنن ابن ماجه/كتاب النكاح/حدیث: 1918]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏سنن ابی داود/النکاح 46 (2160)، (تحفة الأشراف: 8799) (حسن)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6355
6355- عن عبد الله بن عمرو، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: إذا تزوّج أحدُكم امرأةً، أو اشترى خادماً فليقل: اللهم إني أسألك خيرها، وخير ما جَبَلْتَها عليه، وأعوذُ بك من شرّها ومن شر ما جَبَلْتَها عليه، وإذا اشترى بعيراً فليأخذْ بذروةِ سَنانه وليقلْ مثل ذلك.
وفي لفظ: إذا أفاد أحدُكم امرأةً، أو خادماً، أو دابّةً، فليأخذ بناصيتها، وليقُلْ: فذكر الحديث.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه أبو داود (2160) وابن ماجة (1918) وابن السني (100) والحاكم (2/185) والبيهقي (7/148) كلهم من حديث محمد بن عجلان، عن عمرو بن شعيب، بإسناده مثله.»

الحكم على الحديث:
حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11142
11142- عن عمرو بن شعيب، عن أبيه، عن جده عبد الله بن عمرو، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: إذا تزوّج أحدُكم امرأةً، أو اشترى خادماً فليقل: اللهم إني أسألك خيرها، وخير ما جَبَلْتَها عليه، وأعوذُ بك من شرّها ومن شر ما جَبَلْتَها عليه، وإذا اشترى بعيراً فليأخذْ بذروةِ سَنامه وليقلْ مثل ذلك.
وفي لفظ: إذا أفاد أحدُكم امرأةً، أو خادماً، أو دابّةً، فليأخذ بناصيتها، وليقُلْ: فذكر الحديث.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه أبو داود (2160) وابن ماجه (1918) وابن السني (100) والحاكم (2/185) والبيهقي (7/148) كلهم من حديث محمد بن عجلان، عن عمرو بن شعيب قال: فذكره.»

الحكم على الحديث:
حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 341
«إذا اشترى أحدكم الجارية فليقل: اللهم إني أسألك خيرها وخير ما جبلتها عليه وأعوذ بك من شرها وشر ما جبلتها عليه وليدع بالبركة, وإذا اشترى أحدكم بعيرا فليأخذ بذروة سنامه وليدع بالبركة وليقل مثل ذلك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی لونڈی خریدے تو اسے چاہیے کہ کہے: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَهَا وَخَيْرَ مَا جَبَلْتَهَا عَلَيْهِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ مَا جَبَلْتَهَا عَلَيْهِ» (اے اللہ! میں تجھ سے اس کی بھلائی اور اس خصلت کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں جس پر تو نے اسے پیدا کیا ہے، اور میں اس کی برائی اور اس خصلت کی برائی سے تیری پناہ مانگتا ہوں جس پر تو نے اسے پیدا کیا ہے) اور اسے برکت کی دعا کرنی چاہیے۔ اور جب تم میں سے کوئی اونٹ خریدے تو وہ اس کے کوہان کی چوٹی پکڑے، برکت کی دعا کرے اور اسی طرح کے کلمات کہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 341]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ] عن ابن عمرو. آداب الزفاف 19: خ في أفعال العباد, د, ك, هق, أبو يعلى.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 360
«إذا أفاد أحدكم امرأة أو خادما أو دابة فليأخذ بناصيتها وليدع بالبركة وليقل: اللهم إني أسألك من خيرها وخير ما جبلت عليه وأعوذ بك من شرها وشر ما جبلت عليه وإن كان بعيرا فليأخذ بذروة سنامه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کو کوئی عورت (بطور بیوی) یا خادم یا سواری کا جانور حاصل ہو تو وہ اس کی پیشانی کے بال پکڑے اور برکت کی دعا کرے اور یہ کہے: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهَا وَخَيْرِ مَا جُبِلَتْ عَلَيْهِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ مَا جُبِلَتْ عَلَيْهِ» (اے اللہ! میں تجھ سے اس کی بھلائی اور اس خصلت کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں جس پر اسے پیدا کیا گیا ہے، اور اس کی برائی اور اس خصلت کی برائی سے تیری پناہ مانگتا ہوں جس پر اسے پیدا کیا گیا ہے)۔ اور اگر وہ اونٹ ہو تو اس کے کوہان کی چوٹی پکڑے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 360]
تخریج الحدیث: «(حسن) . ك هق عن ابن عمرو. آداب الزفاف 19.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں