🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4603. 5- باب منزلة صاحب القرآن
صاحبِ قرآن (قرآن مجید سے گہرا شغف و تعلق رکھنے والے) کے بلند مقام و مرتبے کے بیان میں۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 11830 (کل: 11 مقامات، 10 کتب)
الجامع الكامل: 11830، 13631
سنن ابوداود: 1464
سنن ترمذی: 2914
مشکوۃ المصابیح: 2134
مسند احمد: 6799
مصنف ابن ابی شیبہ: 32052
الفتح الربانی: 8334
صحیح ابن حبان: 766
السنن الكبرى للبيهقي: 2425
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 8122
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8122
«يقال لصاحب القرآن: اقرأ وارق ورتل كما كنت ترتل في دار الدنيا فإن منزلتك عند آخر آية كنت تقرؤها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قرآن پڑھنے والے سے کہا جائے گا: پڑھو اور چڑھو اور ٹھہر ٹھہر کر پڑھو جیسے تم دنیا میں ٹھہر ٹھہر کر پڑھتے تھے، کیونکہ تمہارا مقام اس آخری آیت کے مطابق ہو گا جو تم پڑھا کرتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8122]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم 3 حب ك] عن ابن عمرو. المشكاة 2134، الترغيب 2/208، صحيح أبي داود 1317.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں