الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
4642. 18- باب قوله: وَإِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَائِكَةِ إِنِّي جَاعِلٌ فِي الْأَرْضِ خَلِيفَةً قَالُوا أَتَجْعَلُ فِيهَا مَنْ يُفْسِدُ فِيهَا وَيَسْفِكُ الدِّمَاءَ وَنَحْنُ نُسَبِّحُ بِحَمْدِكَ وَنُقَدِّسُ لَكَ قَالَ إِنِّي أَعْلَمُ مَا لَا تَعْلَمُونَ (30)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بیان میں کہ: ”اور جب آپ کے رب نے فرشتوں سے فرمایا کہ میں زمین میں ایک خلیفہ بنانے والا ہوں، تو انہوں نے عرض کیا کہ کیا تو زمین میں ایسے کو پیدا کرے گا جو اس میں فساد پھیلائے اور خون ریزی کرے، حالانکہ ہم تیری حمد کے ساتھ تیری تسبیح کرتے ہیں اور تیری پاکیزگی بیان کرتے ہیں؟ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ بے شک میں وہ سب کچھ جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے۔“
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 11897 (کل: 11 مقامات، 6 کتب)
الفتح الربانی: 5457
المستدرک علی الصحیحین: 1867
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 175
11 تا 11
حدیث نمبر: 175
«أحب الكلام إلى الله تعالى ما اصطفاه الله لملائكته: سبحان ربي وبحمده سبحان ربي وبحمده سبحان ربي وبحمده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ کلام وہ ہے جسے اللہ تعالیٰ نے اپنے فرشتوں کے لیے منتخب فرمایا ہے: «سُبْحَانَ رَبِّيَ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ رَبِّيَ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ رَبِّيَ وَبِحَمْدِهِ» ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 175]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت ك هب] عن أبي ذر. الترغيب 2/242.»
قال الشيخ الألباني: صحيح