🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5247. 11- باب قوله: قُلْ لِلْمُؤْمِنِينَ يَغُضُّوا مِنْ أَبْصَارِهِمْ وَيَحْفَظُوا فُرُوجَهُمْ ذَلِكَ أَزْكَى لَهُمْ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا يَصْنَعُونَ (30)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کا بیان کہ ”آپ مومن مردوں سے فرما دیجیے کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں، یہ ان کے لیے زیادہ پاکیزگی کا باعث ہے، بے شک اللہ اس سے پوری طرح باخبر ہے جو کچھ وہ کرتے ہیں“۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 12867 (کل: 21 مقامات، 15 کتب)
الجامع الكامل: 12867، 14765
صحیح بخاری: 2465، 6229
صحیح مسلم: 5563، 5647، 5648
سنن ابوداود: 4815
بلوغ المرام: 1316
الادب المفرد: 1150
صحیح الادب المفرد: 881
مشکوۃ المصابیح: 4640
مسند احمد: 11309، 11436
اللؤلؤ والمرجان: 1374
الفتح الربانی: 9484
صحیح ابن حبان: 595
السنن الكبرى للبيهقي: 13513، 20205
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2675
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1247
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1247
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ ، عَنْ زُهَيْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ زَيْدٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: إِيَّاكُمْ وَالْجُلُوسَ فِي الطُّرُقَاتِ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ. مَا لَنَا مِنْ مَجَالِسِنَا بُدٌّ، نَتَحَدَّثُ فِيهَا، قَالَ: «‏‏‏‏فَإِذَا أَبَيْتُمْ إِلَّا الْمَجْلِسَ فَأَعْطُوا الطَّرِيقَ حَقَّهُ» ‏‏‏‏، قَالُوا: وَمَا حَقُّ الطَّرِيقِ؟ قَالَ: غَضُّ الْبَصَرِ، وَكَفُّ الْأَذَى، وَرَدُّ السَّلَامِ، وَالْأَمْرُ بِالْمَعْرُوفِ، وَالنَّهْيُ عَنِ الْمُنْكَرِ.
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم راستوں میں بیٹھنے سے احتراز کرو“، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کی: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ہماری ان مجلسوں کے بغیر چارہ نہیں ہے جہاں ہم بیٹھ کر باہم گفتگو کرتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم نے وہاں بیٹھنے پر اصرار ہی کرنا ہے تو پھر راستے کا حق ادا کرو“، انہوں نے عرض کی: اور راستے کا حق کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”نگاہوں کو نیچا رکھنا، کسی کو ایذاء دینے سے باز رہنا، سلام کا جواب دینا، نیکی کا حکم کرنا اور برائی سے روکنا“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 1247]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2333، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4815، وأخرجه مسند أحمد برقم: 10916، 11044، 11192، وأخرجه مسند البزار برقم: 338، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 595، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 214، 1703، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 168، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1242»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں