🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5899. 16- باب الأمر بإفشاء السلام
سلام کو عام کرنے اور اسے بکثرت رواج دینے کے حکم کے بیان میں۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 14215 (کل: 21 مقامات، 14 کتب)
الجامع الكامل: 14215، 62
صحیح مسلم: 194
سنن ابوداود: 5193
سنن ترمذی: 2688
سنن ابن ماجہ: 68، 3692
مسند اسحاق بن راہویہ: 799
الادب المفرد: 980
صحیح الادب المفرد: 197، 755
مسند احمد: 9084، 9709، 10177، 10431، 10650
مصنف ابن ابی شیبہ: 27401
الفتح الربانی: 8248
صحیح ابن حبان: 236
السنن الكبرى للبيهقي: 21064
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7081
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7081
«والذي نفسي بيده لا تدخلون الجنة حتى تؤمنوا ولا تؤمنوا حتى تحابوا أولا أدلكم على شيء إذا فعلتموه تحاببتم؟ أفشوا السلام بينكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم جنت میں داخل نہیں ہو گے جب تک ایمان نہ لاؤ، اور تم ایمان نہیں لاؤ گے جب تک آپس میں محبت نہ کرو۔ کیا میں تمہیں ایسی چیز نہ بتاؤں کہ اگر تم اسے کرو تو آپس میں محبت کرنے لگو؟ آپس میں سلام کو عام کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7081]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د ت هـ] عن أبي هريرة. الإرواء 777.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں