الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
514. 2- باب ما يوجب الغسلَ ونسخ أنَّ الماء مِن الماءِ
غسل کو واجب کرنے والے امور اور اس حکم کی منسوخی کے بیان میں کہ ”پانی (غسل) پانی (منی نکلنے) ہی سے ہے“۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 1452 (کل: 22 مقامات، 12 کتب)
الجامع الكامل: 1452
صحیح مسلم: 785
صحیح ابن خزیمہ: 227
مصنف ابن ابی شیبہ: 934
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 480
11 تا 20
حدیث نمبر: 841
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ( (إِذَا قَعَدَ بَيْنَ شُعَبِهَا الْأَرْبَعِ ثُمَّ أَلْزَقَ الْخِتَانَ بِالْخِتَانِ فَقَدْ وَجَبَ الْغُسْلُ) )
سیدہ عائشہؓ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب مرد اپنی بیوی کی چار شاخوں کے درمیان بیٹھ جاتا ہے اور اپنی ختنے والی جگہ اس کی ختنے والی جگہ سے ملا دیتا ہے تو غسل واجب ہو جاتا ہے۔ [الفتح الربانی/أبواب الغسل من الجنابة وموجباته/حدیث: 841]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 349، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 24206 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 24710»
وضاحت: فوائد: … اس باب کی تمام احادیث کا اصل مدّعا یہ ہے کہ جب میاں بیوی کے ختنوں کے مقامات آپس میں مل جائیں گے تو جنابت والا غسل فرض ہو جائے گا، انزال ہو یا نہ ہو۔ ہم یہ تو جانتے ہیں کہ مرد کے عضو ِ خاص میں ختنے کی وجہ سے کیا تبدیلی آتی ہے۔ اسی طرح عورت کا ختنہ عربوں کے ہاں معروف تھا، لیکن ہمارے ہاں عورتوں کے ختنے کی ضرورت محسوس نہیں کی جاتی۔ بہرحال صرف دو شرمگاہوں کے ٹکرانے سے غسل واجب نہیں ہو گا، بلکہ یہ غسل اس وقت فرض ہو گا، جب مرد کے ختنے کی جگہ عورت کی شرمگاہ کے اندر داخل ہو گی۔ عورت کی چارشاخوں سے کیا مراد ہے، اس کے بارے میں مختلف اقوال ہیں، مثلا: (۱)دونوں ہاتھ اور دونوں ٹانگیں، (۲) دونوں ٹانگیں اور دونوں رانیں، (۳) دونوں پنڈلیاں اور دونوں رانیں، (۴) دونوں رانیں اور شرمگاہ کے دو کنارے، وغیرہ۔ ان الفاظ کی جو مراد بھی لی جائے، یہ اتفاقی قید ہے، غسل اس وقت فرض ہو گا، جب دونوں ختنوں کے مقامات آپس میں مل جائیں اور دخول ہو جائے۔ اس کی مزید وضاحت اگلی حدیث سے ہو رہی ہے۔
الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: 349
حدیث نمبر: 844
عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّ أَبَا مُوسَى (الْأَشْعَرِيِّ) رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لِعَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: إِنِّي أُرِيدُ أَنْ أَسْأَلَكِ عَنْ شَيْءٍ وَأَنَا أَسْتَحْيِي مِنْكِ، فَقَالَتْ: سَلْ وَلَا تَسْتَحْيِ، فَإِنَّمَا أَنَا أُمُّكِ، فَسَأَلَهَا عَنِ الرَّجُلِ يَغْشَى وَلَا يُنْزِلُ، فَقَالَتْ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ( (إِذَا أَصَابَ الْخِتَانُ الْخِتَانَ فَقَدْ وَجَبَ الْغُسْلُ) )
سیدنا ابو موسیٰ اشعریؓ نے سیدہ عائشہؓ سے کہا: میں آپ سے ایک سوال کرنا چاہتا ہوں، جبکہ میں آپ سے شرماتا بھی ہوں، انھوں نے کہا: تم سوال کرو اور نہ شرماؤ، میں تمہاری ماں ہی ہوں۔ پھر انھوں نے اس آدمی کے بارے میں سوال کیاجو اپنی بیوی سے مجامعت کرتا ہے، لیکن انزال نہیں ہوتا، انھوں نے جواباً کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب ختنہ والی جگہ، ختنے والی جگہ سے ٹکرا جائے تو غسل واجب ہوجائے گا۔ [الفتح الربانی/أبواب الغسل من الجنابة وموجباته/حدیث: 844]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وھذا اسناد ضعيف، واخرج مسلم: 349 المرفوعَ منه، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 24655 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 25162»
الحكم على الحديث:
حديث صحيح
حدیث نمبر: 95
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ: أَنَّ أَبَا مُوسَى الْأَشْعَرِيَّ أَتَى عَائِشَةَ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ فَقَالَ: لَقَدْ شَقَّ عَلَيَّ اخْتِلَافُ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَمْرٍ إِنِّي لَاُعَظِّمُ أَنْ أَسْتَقْبِلَكِ بِهِ. قَالَتْ: مَا هُوَ؟ مَا كُنْتَ سَائِلًا عَنْهُ أُمَّكَ فَسَلْنِي عَنْهُ، فَقَالَ لَهَا: الرَّجُلُ يُصِيبُ أَهْلَهُ، ثُمَّ يَكْسَلُ وَلَا يُنْزِلُ. قَالَتْ: إِذَا جَاوَزَ الْخِتَانُ الْخِتَانَ فَقَدْ وَجَبَ الْغُسْلُ. فَقَالَ أَبُو مُوسَى: لَا أَسْأَلُ أَحَدًا بَعْدَكِ أَبَدًا.
سعيد بن المسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس آئے اور کہا: ”مجھ پر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کا اختلاف ایک ایسے مسئلہ میں گراں ہو چکا ہے جس کو میں بڑا جانتا ہوں کہ آپ کے سامنے رکھوں۔“ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”وہ کیا مسئلہ ہے؟ جس چیز کے بارے میں تو اپنی ماں سے سوال کر سکتا ہے، اس کے بارے میں مجھ سے دریافت کرو!“ تو ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے کہا: ”ایک آدمی اپنی بیوی کے پاس جاتا ہے اور وہ انزال سے قبل دور ہو جاتا ہے۔“ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”جب ختنہ، ختنہ سے تجاوز کر جائے تو غسل واجب ہو جاتا ہے۔“ ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ نے کہا: ”میں آپ کے بعد کسی سے (اس مسئلہ میں) کبھی بھی سوال نہ کروں گا۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الطهارة /حدیث: 95]
تخریج الحدیث: «صحيح: اخرجه البيهقي في المعرفة السنن والآثار (250) وعبد الرزاق (954)»
حدیث نمبر: 96
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ: أَنَّ أَبَا مُوسَى الْأَشْعَرِيَّ سَأَلَ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنِ الْتِقَاءِ الْخِتَانَيْنِ. فَقَالَتْ عَائِشَةُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"إِذَا الْتَقَى الْخِتَانَانِ أَوْ مَسَّ الْخِتَانُ الْخِتَانَ، فَقَدْ وَجَبَ الْغُسْلُ" .
سعيد بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے دو ختنوں کے ملنے کے بارے میں سوال کیا تو عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب دو ختنے (شرمگاہیں) مل جائیں یا ختنہ ختنے کو چھو لے، تو غسل واجب ہو گیا۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الطهارة /حدیث: 96]
تخریج الحدیث: «حدیث صحيح وهذا اسناد ضعيفٌ فان على بن زيد بن جدعان ضعيف الحديث اخرجه مسلم، الحيض، باب نسخ الماء من الماء ووجوب الغسل بالتقاء الختانين (349)»
حدیث نمبر: 97
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"إِذَا قَعَدَ بَيْنَ الشُّعَبِ الْأَرْبَعِ، ثُمَّ أَلْزَقَ الْخِتَانَ بِالْخِتَانِ فَقَدْ وَجَبَ الْغُسْلُ" .
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، فرماتی ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی چار شاخوں کے درمیان بیٹھا، پھر اس نے عضوِ مخصوص کو عورت کی شرم گاہ سے ملایا، تو اس پر غسل واجب ہو گیا۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الطهارة /حدیث: 97]
تخریج الحدیث: «اخرجہ الترمذی الطهارة، باب ماجاء اذا التقى الختانان وجب الغسل (109)- وقال ”حسن صحيح“ واحمد: 6/47، 97، 112، 135 - وابن أبي شيبة (929)»
حدیث نمبر: 767
وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي، أنا أَحْمَدُ بْنُ كَامِلٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ السُّلَمِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَنْصَارِيُّ، وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو إِسْحَاقَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ، ثنا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَنْصَارِيُّ، ثنا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ، ثنا حُمَيْدُ بْنُ هِلَالٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، أَنَّهُمْ كَانُوا جُلُوسًا فَذَكَرُوا مَا يُوجِبُ الْغُسْلَ، زَادَ أَبُو مُوسَى فِي حَدِيثِهِ: فَقَالَ مَنْ حَضَرَهُ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ:" إِذَا مَسَّ الْخَتَانُ الْخَتَانَ وَجَبَ الْغُسْلُ" وَقَالَ مَنْ حَضَرَهُ مِنَ الْأَنْصَارِ:" لَا، حَتَّى يَدْفُقَ" ثُمَّ اتَّفَقَا فِي الْمَعْنَى، فَقَالَ أَبُو مُوسَى: أَنَا آتِي بِالْخَبَرِ، فَقَامَ إِلَى عَائِشَةَ فَسَلَّمَ، ثُمَّ قَالَ: إِنِّي أُرِيدُ أَنْ أَسْأَلَكِ عَنْ شَيْءٍ وَأَنَا أَسْتَحْيِيكِ، فَقَالَتْ: لَا تَسْتَحِ أَنْ تَسْأَلَنِي عَنْ شَيْءٍ كُنْتَ سَائِلًا عَنْهُ أُمَّكَ الَّتِي وَلَدَتْكَ، إِنَّمَا أَنَا أُمُّكَ، قَالَ: قُلْتُ: مَا يُوجِبُ الْغُسْلَ؟ قَالَتْ: عَلَى الْخَبِيرِ سَقَطْتَ، قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا جَلَسَ بَيْنَ شُعَبِهَا الْأَرْبَعِ، وَمَسَّ الْخَتَانُ الْخِتَانَ وَجَبَ الْغُسْلُ" لَفْظُ حَدِيثِ السُّلَمِيِّ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُثَنَّى، عَنِ الْأَنْصَارِيِّ. وَقَدْ رَوَاهُ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي مُوسَى إِلَّا أَنَّهُ لَمْ يَرْفَعْهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَإِنَّمَا رَفَعَهُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَلِيُّ بْنُ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ، وَعَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ لَا يُحْتَجُّ بِحَدِيثِهِ، وَهَذِهِ الرِّوَايَةُ الَّتِي أَخْرَجَهَا مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ رِوَايَةٌ صَحِيحَةٌ مُسَنَّدَةٌ.
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ بیٹھے ہوئے تھے، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے ذکر کیا کہ کس چیز سے غسل واجب ہوتا ہے۔ ابوموسیٰ (محمد بن مثنیٰ، راوی) نے اپنی حدیث میں یہ الفاظ زائد بیان کیے ہیں کہ مہاجرین میں سے کسی نے کہا: جب شرم گاہ، شرم گاہ کو چھو لے تو غسل واجب ہو جاتا ہے اور انصار میں سے ایک نے کہا: نہیں، جب تک کہ منی نہ ٹپکے۔ پھر دونوں روایتیں معنی میں متفق ہیں، ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں خبر لے کر آؤں گا، وہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس گئے، سلام کیا پھر عرض کیا: میں کسی چیز کے متعلق آپ سے سوال کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں اور مجھے شرم آ رہی ہے۔ انہوں نے کہا: تو سوال کرنے میں شرم نہ کر، تو گویا اپنی اس ماں سے سوال کر رہا ہے جس نے تجھے جنم دیا ہے، میں تیری ماں ہوں۔ وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: کس چیز سے غسل واجب ہوتا ہے؟ انہوں نے کہا: تو انتہائی باخبر کے پاس آیا ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب آدمی چار گھاٹیوں کے درمیان بیٹھے اور شرم گاہ، شرم گاہ سے مل جائے تو غسل واجب ہو جاتا ہے۔“
یحییٰ بن سعید نے اسے سعید بن مسیب کے واسطے سے ابوموسیٰ سے روایت کیا ہے لیکن اسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک مرفوع بیان نہیں کیا، اسے سعید بن مسیب سے صرف علی بن زید بن جدعان نے مرفوع بیان کیا ہے، اور علی بن زید کی حدیث سے دلیل نہیں لی جاتی۔ اور یہ روایت جو امام مسلم نے صحیح میں نقل کی ہے، صحیح مسند روایت ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 767]
یحییٰ بن سعید نے اسے سعید بن مسیب کے واسطے سے ابوموسیٰ سے روایت کیا ہے لیکن اسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک مرفوع بیان نہیں کیا، اسے سعید بن مسیب سے صرف علی بن زید بن جدعان نے مرفوع بیان کیا ہے، اور علی بن زید کی حدیث سے دلیل نہیں لی جاتی۔ اور یہ روایت جو امام مسلم نے صحیح میں نقل کی ہے، صحیح مسند روایت ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 767]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه ابن خزيمة 227»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 779
أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْعَدْلُ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا ابْنُ بُكَيْرٍ، ثنا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، وَعُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ، وَعَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانُوا يَقُولُونَ:" إِذَا مَسَّ الْخِتَانُ الْخِتَانَ فَقَدْ وَجَبَ الْغُسْلُ".
سیدنا عمر بن خطاب، عثمان بن عفان رضی اللہ عنہما اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتے تھے کہ جب شرمگاہ شرمگاہ سے مل جائے تو غسل واجب ہو گیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 779]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه مالك 102»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 480
«إذا جلس بين شعبها الأربع ومس الختان الختان فقد وجب الغسل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کوئی شخص عورت کی چاروں شاخوں کے درمیان بیٹھ جائے اور ختنہ ختنے سے مس ہو جائے (شرمگاہیں آپس میں مل جائیں) تو یقیناً غسل واجب ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 480]
”جب کوئی شخص عورت کی چاروں شاخوں کے درمیان بیٹھ جائے اور ختنہ ختنے سے مس ہو جائے (شرمگاہیں آپس میں مل جائیں) تو یقیناً غسل واجب ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 480]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن عائشة. مختصر مسلم 152، الإرواء 80، 127.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 4926
حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ الْجَرْمِيُّ ، حَدَّثَنَا مَخْلَدٌ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: تَذَاكَرُوا فِي حَلْقَةٍ أَنَا فِيهَا مَا يُوجِبُ الْغُسْلَ، فَقَالَ بَعْضُهُمْ: إِذَا خَالَطَ الرَّجُلُ، وَقَالَ بَعْضُهُمْ: حَتَّى يَنْزِلَ الْمَاءُ قَالَ: فَقُلْتُ: أَنَا آتِيكُمْ بِعِلْمِ ذَلِكَ. فَأَتَيْتُ عَائِشَةَ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ، فَقُلْتُ لَهَا: يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ، إِنِّي أُرِيدُ أَنْ أَسْأَلَكِ عَنْ شَيْءٍ، وَأَنَا أَسْتَحِي أَنْ أَسْأَلَكِ عَنْهُ، فَقَالَتْ: لَا تَسْتَحِي أَنْ تَسْأَلَنِي عَمَّا كُنْتَ سَائِلًا عَنْهُ أُمَّكَ، فَإِنَّمَا أَنَا أُمُّكَ، فَقُلْتُ: يَا أُمَّهْ، مَا يُوجِبُ الْغُسْلَ؟ فَقَالَتْ: عَلَى الْخَبِيرِ سَقَطْتَ، إِذَا قَعَدَ بَيْنَ شُعَبِهَا الْأَرْبَعِ، وَالْتَقَى الْخِتَانَانِ، فَقَدْ وَجَبَ الْغُسْلُ.
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک علمی حلقے میں، جس میں مَیں بھی شریک تھا، ان امور کا تذکرہ ہوا جو غسل کو واجب کرتے ہیں، تو بعض لوگوں نے کہا: ”جب مرد (عورت سے) مباشرت کرے“ اور بعض نے کہا: ”جب تک پانی (منی) خارج نہ ہو جائے (تب تک غسل واجب نہیں ہوتا)“، (سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ) مَیں نے کہا: ”مَیں تمہارے پاس اس بات کا یقینی علم لے کر آتا ہوں“، پھر مَیں ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا اور ان سے عرض کی: ”اے ام المؤمنین! مَیں آپ سے ایک مسئلے کے بارے میں پوچھنا چاہتا ہوں مگر مجھے آپ سے وہ پوچھتے ہوئے حیا آ رہی ہے“، تو انہوں نے فرمایا: ”مجھ سے وہ بات پوچھنے میں نہ شرماؤ جو تم اپنی سگی ماں سے پوچھ سکتے ہو، کیونکہ مَیں تمہاری ماں ہی ہوں“، مَیں نے عرض کی: ”اے میری ماں! غسل کس چیز سے واجب ہوتا ہے؟“ انہوں نے فرمایا: ”تم بالکل صحیح اور باخبر ہستی کے پاس آئے ہو، جب مرد عورت کے چاروں اعضاء (ہاتھوں اور پیروں) کے درمیان بیٹھ جائے اور دونوں کے ختنہ والے حصے ایک دوسرے سے مل جائیں، تو یقیناً غسل واجب ہو گیا“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4926]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده لين .»
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف: هذا إسناد معلول، ومسلم الجرمى: هو مسلم بن أبى مسلم نزيل بغداد؛ ذكره ابن حبان في "الثقات" (9/ 158)، وقال: "ربما أخطأ" ووثقه الخطيب في "تاريخه" (3/ 100)، لكن ذكره الأزدى في "الضعفاء" وقال: "حدث بأحاديث لا يتابع عليها" كما في "اللسان" (6/ 32)، ونقل الحافظ عن البيهقى أنه ساق له حديثًا من طريقه ثم قال: "غير قوى" قال الحافظ: "وليس في إسناده من ينظر فيه غير مسلم هذا"»
«عند المؤلف ثقات مشاهير؛ ومخلد هو ابن الحسين؛ وهشام هو ابن حسان، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4905»
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف: هذا إسناد معلول، ومسلم الجرمى: هو مسلم بن أبى مسلم نزيل بغداد؛ ذكره ابن حبان في "الثقات" (9/ 158)، وقال: "ربما أخطأ" ووثقه الخطيب في "تاريخه" (3/ 100)، لكن ذكره الأزدى في "الضعفاء" وقال: "حدث بأحاديث لا يتابع عليها" كما في "اللسان" (6/ 32)، ونقل الحافظ عن البيهقى أنه ساق له حديثًا من طريقه ثم قال: "غير قوى" قال الحافظ: "وليس في إسناده من ينظر فيه غير مسلم هذا"»
«عند المؤلف ثقات مشاهير؛ ومخلد هو ابن الحسين؛ وهشام هو ابن حسان، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4905»
الحكم على الحديث:
إسناده لين
حدیث نمبر: 6227
حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِذَا قَعَدَ بَيْنَ شُعَبِهَا الْأَرْبَعِ، ثُمَّ أَجْهَدَ، فَقَدْ وَجَبَ عَلَيْهِمَا الْغُسْلُ، وَإِنْ لَمْ يُنْزِلْ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب مرد (اپنی بیوی کے) چاروں حصوں (یعنی دو ہاتھوں اور دو پاؤں) کے درمیان بیٹھ جائے اور پھر ہمبستری کی جدوجہد کرے، تو یقیناً ان دونوں پر غسل واجب ہو گیا، خواہ انزال نہ بھی ہوا ہو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6227]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 287، وأخرجه سنن النسائي برقم: 192، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 216، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 610، وأخرجه مسند أحمد برقم: 7157، 8369، 8863، 9733، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 761، وأخرجه فتح الباري برقم: 287، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3434، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 322، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 248، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6199»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 287، وأخرجه سنن النسائي برقم: 192، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 216، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 610، وأخرجه مسند أحمد برقم: 7157، 8369، 8863، 9733، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 761، وأخرجه فتح الباري برقم: 287، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3434، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 322، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 248، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6199»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف