الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
6084. 43- باب الترغيب في قوله: "ولا أزكّي على الله أحدا" إذا أثنى على الرجل
جب کوئی کسی شخص کی تعریف کرے تو اس بات کی ترغیب کہ وہ یوں کہے ”اور میں اللہ کے حضور کسی کی پاکبازی کا حتمی دعویٰ نہیں کرتا۔“
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 14670 (کل: 26 مقامات، 15 کتب)
سنن ابوداود: 4805
سنن ابن ماجہ: 3744
الادب المفرد: 333
صحیح الادب المفرد: 253
مشکوۃ المصابیح: 4827
اللؤلؤ والمرجان: 1888
مصنف ابن ابی شیبہ: 27949
الفتح الربانی: 10034
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7140
21 تا 26
حدیث نمبر: 5767
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا شَبَابَةُ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: مَدَحَ رَجُلٌ رَجُلا عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " وَيْحَكَ! قَطَعْتَ عُنُقَ صَاحِبِكَ" مِرَارًا، ثُمَّ قَالَ:" إِنْ كَانَ أَحَدُكُمْ مَادِحًا أَخَاهُ لا مَحَالَةَ، فَلْيَقُلْ: أَحْسِبُ فُلانًا، وَلا أُزَكِّي عَلَى اللَّهِ أَحَدًا" .
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی میں دوسرے شخص کی تعریف کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” «وَيْلَكَ! قَطَعْتَ عُنُقَ صَاحِبِكَ» ”تمہارا ستیاناس ہو! تم نے اپنے بھائی کی گردن کاٹ دی ہے“۔“ یہ بات آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی مرتبہ ارشاد فرمائی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر کسی شخص نے اپنے کسی بھائی کی تعریف کرنی ہی ہو تو اسے یہ کہنا چاہیے کہ «أَحْسِبُ كَذَا» ”فلاں شخص کے بارے میں، میں یہ گمان کرتا ہوں“، «وَاللَّهُ حَسِيبُهُ، وَلَا أُزَكِّي عَلَى اللَّهِ أَحَدًا» ”ویسے میں اللہ تعالیٰ کے سامنے کسی کو پاک قرار نہیں دیتا“۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الحظر والإباحة/حدیث: 5767]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2662، 6061، 6162، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 3000، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5766، 5767، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 9997، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4805، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3744، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 21196، 21197، وأحمد فى (مسنده) برقم: 20750» «رقم طبعة با وزير 5737»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين
حدیث نمبر: 11276
11276- عن أبي بكرة قال: أثنى رجل على رجل عند النبي صلى الله عليه وسلم فقال: ويلك، قطعت عنق أخيك - ثلاثا -، من كان منكم مادحا لا محالة فليقل: أحسب فلانا، والله حسيبه، ولا أزكي على الله أحدا، إن كان يعلم
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في الأدب (6162)، ومسلم في الزهد والرقائق (3000) كلاهما من طريق خالد الحذاء، عن عبد الرحمن بن أبي بكرة، عن أبيه، فذكره.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 13435
13435- عن أبي بكرة قال: أثنى رجل على رجل عند النبي صلى الله عليه وسلم، فقال: ويلك قطعت عنق صاحبك، قطعت عنق صاحبك مرارا، ثم قال: من كان منكم مادحا أخاه لا محالة، فليقل: أحسب فلانا، والله حسيبه، ولا أزكي على الله أحدا، أحسبه كذا وكذا، إن كان يعلم ذلك منه.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في الشهادات (2662) ومسلم في الزهد والرقائق (3000) كلاهما من طريق خالد الحذاء، عن عبد الرحمن بن أبي بكرة، عن أبيه، قال: فذكره، واللفظ للبخاري، ولفظ مسلم نحوه.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 21134
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مَحْمَوَيْهِ الْعَسْكَرِيُّ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقَلَانِسِيُّ، ثنا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَجُلًا ذُكِرَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَثْنَى عَلَيْهِ رَجُلٌ خَيْرًا، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" وَيْحَكَ قَطَعْتَ عُنُقَ صَاحِبِكَ" يَقُولُهُ مِرَارًا، إِنْ كَانَ أَحَدُكُمْ مَادِحًا أَخَاهُ لَا مَحَالَةَ فَلْيَقُلْ: أَحْسِبُ كَذَا وَكَذَا، إِنْ كَانَ يَرَى أَنَّهُ كَذَاكَ، وَحَسِيبُهُ اللهُ، وَلَا يُزَكِّ أَحَدٌ عَلَى اللهِ" رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ آدَمَ.
سیدنا عبدالرحمن بن ابی بکرہ رحمہ اللہ اپنے والد سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک آدمی کا تذکرہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ہوا تو ایک آدمی نے اس کی اچھی تعریف کی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو نے اپنے بھائی کی گردن کاٹ دی۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بار بار فرما رہے تھے: ”اگر ضروری تعریف کرنی ہے تو یہ کہہ دے: فلاں کے بارے میں میرا یہ خیال ہے۔ اگر وہ ویسا ہی ہے جیسا اس نے گمان کیا ہے تو اس کا حساب اللہ کے ذمہ ہے، وہ کسی کا اللہ کے ہاں تزکیہ نہ کرے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشهادات/حدیث: 21134]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ متفق عليه»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 21135
حَدَّثَنَا الشَّيْخُ الْإِمَامُ أَبُو الطَّيِّبِ سَهْلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمَانَ رَحِمَهُ اللهُ إِمْلَاءً، أنبأ أَبُو سَهْلٍ بِشْرُ بْنُ أَبِيُ يَحْيَى الْمِهْرَجَانِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيٍّ الذُّهْلِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أنبأ يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: مَدَحَ رَجُلٌ رَجُلًا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" وَيْلَكَ، قَطَعْتَ عُنُقَ صَاحِبِكَ"، مِرَارًا،" إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ مَادِحًا صَاحِبَهُ لَا مَحَالَةَ فَلْيَقُلْ: أَحْسِبُ فُلَانًا، وَاللهُ حَسِيبُهُ، وَلَا أُزَكِّي عَلَى اللهِ أَحَدًا، أَحْسِبُهُ، إِنْ كَانَ يَعْلَمُ ذَاكَ كَذَا وَكَذَا" رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ يَحْيَى بْنِ يَحْيَى.
عبدالرحمن بن ابی بکرہ رحمہ اللہ اپنے والد سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کسی کی مدح کی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی بار فرمایا: ”تو نے اپنے بھائی کی گردن کاٹ ڈالی، جب لازماً تعریف کرنا ہی ہو تو وہ کہے: میں اس کے بارے میں یہ گمان رکھتا ہوں اور اللہ اس کا محاسبہ کرنے والا ہے اور میں کسی کا تزکیہ اللہ کے سامنے نہیں کرتا، میں اسے ایسا ایسا گمان کرتا ہوں، اگر وہ اس کے بارے میں یہ بات جانتا ہو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشهادات/حدیث: 21135]
حدیث نمبر: 7140
«ويلك! قطعت عنق صاحبك من كان منكم مادحا أخاه لا محالة فليقل: أحسب فلانا والله حسيبه ولا أزكي على الله أحدا أحسبه كذا وكذا إن كان يعلم ذلك منه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”افسوس تم پر! تم نے اپنے ساتھی کی گردن کاٹ دی۔ تم میں سے جسے اپنے بھائی کی تعریف کرنی ہی ہو تو وہ یوں کہے: میں فلاں کو ایسا سمجھتا ہوں، اور اللہ ہی اس کا حساب لینے والا ہے، اور میں اللہ کے سامنے کسی کی پاکیزگی کا دعویٰ نہیں کرتا، میں اسے ایسا ایسا سمجھتا ہوں، بشرطیکہ وہ اس کے بارے میں یہ جانتا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7140]
”افسوس تم پر! تم نے اپنے ساتھی کی گردن کاٹ دی۔ تم میں سے جسے اپنے بھائی کی تعریف کرنی ہی ہو تو وہ یوں کہے: میں فلاں کو ایسا سمجھتا ہوں، اور اللہ ہی اس کا حساب لینے والا ہے، اور میں اللہ کے سامنے کسی کی پاکیزگی کا دعویٰ نہیں کرتا، میں اسے ایسا ایسا سمجھتا ہوں، بشرطیکہ وہ اس کے بارے میں یہ جانتا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7140]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د هـ] عن أبي بكرة. مختصر مسلم 1510.»
قال الشيخ الألباني: صحيح