🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6104. 6- باب كراهية زيادة غرف النوم عن الحاجة
ضرورت اور حاجت سے زائد سونے کے کمروں کی موجودگی کی کراہت کا بیان۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 14732 (کل: 11 مقامات، 9 کتب)
الجامع الكامل: 14732، 15397
صحیح مسلم: 5452
سنن ابوداود: 4142
سنن نسائی: 3387
مشکوۃ المصابیح: 4310
مسند احمد: 14124، 14475
الفتح الربانی: 11292
صحیح ابن حبان: 673
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4198
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4198
«فراش للرجل وفراش لامرأته والثالث للضيف والرابع للشيطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک بستر آدمی کے لیے ہے، ایک بستر اس کی بیوی کے لیے، تیسرا مہمان کے لیے، اور چوتھا شیطان کے لیے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الفاء./حدیث: 4198]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ن] عن جابر. مختصر مسلم 1353، ابن المبارك 762.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں